کھیل

April 23, 2025 9:24 AM

views 28

IPL کرکٹ میں لکھنؤ میں ڈیلہی کیپٹلز نے لکھنو سپر جائنٹس کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL  کرکٹ میں، کَل رات لکھنو کے Ekana اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں Delhi کیپٹلز نے لکھنو سپر جائنٹس کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا۔ Delhiکی ٹیم نے 160 رن کا نشانہ دو وکٹ کھوکر حاصل کر لیا۔ اِس سے پہلے Delhi کیپٹلز نے ٹاس جیت کر لکھنو کی ٹیم سے بلے بازی کرنے کو کہا اور لکھنو سپر جائنٹس نے مقررہ 20 اوورس میں ...

April 22, 2025 9:21 PM

views 26

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیلی کیپیٹلس اور لکھنؤ سُپر جائنٹس کے درمیان میچ جاری ہے

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں لکھنؤ میں ڈیلی کیپیٹلس اور لکھنؤ سُپر جائنٹس کے درمیان میچ جاری ہے۔لکھنؤ سپُر جائنٹس نے ڈیلی کیپیٹلس کی جیت کیلئے 160 رن کا نشانہ رکھا ہے۔لکھنؤ سپر جائنٹس کیلئے Mi\tchel Marsh نے سب سے زیادہ 45 رن بنائے۔ڈیلی کیپٹلس کیلئے مکیش نے 4 وکٹ حاصل کئے۔اِس سے قبل ڈیلی کیپیٹ...

April 22, 2025 3:15 PM

views 17

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج لکھنؤ کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں، لکھنؤ سُپرجائنٹس کا مقابلہ ڈیلی کیپٹلس سے ہوگا

IPL کرکٹ میں، آج لکھنؤ کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں، لکھنؤ سُپرجائنٹس کا مقابلہ ڈیلی کیپٹلس سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ ڈیلی فی الحال پوائنٹس کے اعتبار سے دوسرے مقام پر، جبکہ لکھنؤ پانچویں مقام پر ہے۔ اُدھر گجرات ٹائٹنس نے کل رات کولکاتا نائٹ رائڈرس کو 39 رن سے...

April 22, 2025 9:58 AM

views 23

بھارتی نشانے باز سمرن پریت کور برار نے کل ، ISSF میں خواتین کے 25 میٹر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ 

بھارتی نشانے باز سمرن پریت کور برار نے کل انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹس فیڈریشن، ISSF میں پیرو کی راجدھانی لیما میں واقع Las Palmas Shooting Range میں خواتین کے 25 میٹر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔   یہ اُن کا پہلا سینئر بین الاقوامی میڈل ہے۔ پیرس اولمپک میں دو تمغے جیتنے والی منوبھاکر چوتھے مق...

April 22, 2025 9:56 AM

views 34

شطرنج میں بھارتی گرینڈ ماسٹر Humpy Koneru نے کل پونے میں خواتین کے گراں پری کے ساتویں راؤنڈ میں جیت کے ساتھ سبقت لے لی ہے۔

شطرنج میں بھارتی گرینڈ ماسٹر Humpy Koneru نے کل پونے میں خواتین کے گراں پری کے ساتویں راؤنڈ میں چین کی گرینڈ ماسٹر Zhu Jiner کے خلاف جیت کے ساتھ سبقت لے لی ہے۔ Humpy نے آغاز میں Zhu کو چونکایا اور کھیل کے وسط میں اپنی سبقت میں اضافہ کیا۔ دباؤ میں Zhu نے غلطی کی، جس کی وجہ سے انہیں ہارکا سامنا کرنا پ...

April 22, 2025 9:55 AM

views 21

IPL کرکٹ میں، شبھمن گل کی زیر قیادت گجرات ٹائٹنس نے کولکاتا نائٹ رائڈرس کو 39 رن سے ہراکر اپنی چھٹی جیت درج کی ہے

IPL کرکٹ میں، شبھمن گل کی زیر قیادت گجرات ٹائٹنس نے کولکاتا نائٹ رائڈرس کو 39 رن سے ہراکر اپنی چھٹی جیت درج کی ہے۔ یہ میچ کل رات کولکاتا کے ایڈن گارڈن میں  کھیلا گیا۔ 199 رن کا تعاقب کرتے ہوئے کولکاتا نائٹ رائڈرس 20 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر صرف 159 رن ہی بناسکی۔ اس سے قبل پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ...

April 21, 2025 9:34 PM

views 17

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، ایڈن گارڈنس میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرس اور گجرات ٹائٹنس کے درمیان میچ جاری ہے

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں، گجرات ٹائٹنس نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے سامنے جیت کیلئے 199 رَن کا نشانہ رکھا ہے۔ اِس سے پہلے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ گجرات کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورس میں تین وکٹ کے نقصان پر 198 رَن بنائے۔7 میچوں ...

April 21, 2025 2:31 PM

views 16

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج شام اِیڈن گارڈنس میں کولکاتہ نائٹ رائڈرس کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہوگا

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں، کولکاتہ نائٹ رائڈرس کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہو گا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔ 7 میچوں میں پانچ جیت کے ساتھ گجرات ٹائٹنس، پوائنٹس ٹیبل میں 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ کولکاتا نائٹ رائڈرس تین میچوں میں جیت اور چار میچوں میں ہار ...

April 21, 2025 9:42 AM

views 26

نشانے بازی میں، پیرو میں ISSF عالمی کپ میں بھارت کی، دس میٹر ایئر رائفل مسکڈ ٹیم نے، چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔

شوٹنگ میں، پیرو کے لیما میں 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم میں Rudrakksh Patil اور Arya Borse کی جوڑی نے ISSF عالمی کپ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ کل کھیلے گئے گولڈ میڈل میچ میں بھارتی جوڑی Jon Hermann Hegg اور Jeanette Hegg Duestad پر مشتمل ناروے کی جوڑی سے گیارہ-سترہ سے ہار گئی۔ لیما عالمی کپ میں یہ بھار...

April 21, 2025 9:41 AM

views 23

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل رات ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس نے چنئی سُپر کنگس کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل رات ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس نے چنئی سُپر کنگس کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ چنئی نے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 176 رن بنائے۔ ممبئی انڈینس نے، 26 گیندیں باقی رہتے ہوئے ایک وکٹ پر 177 رن بنا کر میچ جیت لیا۔ اس سے قبل ایک دوسرے میچ میں چنڈی گڑھ ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔