کھیل

April 25, 2025 9:50 PM

views 18

آئی پی ایل ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں چنئی سپرکنگس اور سن رائزرس حیدرآباد کے درمیان میچ جاری ہے۔

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں میزبان چنئی سپُر کنگس نے سن رائزرس حیدرآباد کے سامنے جیت کیلئے 155 رن کا نشانہ رکھا ہے۔چنئی سپر کنگس کی پوری ٹیم 19 اعشاریہ پانچ اوورس میں 154 رن بناکر آئوٹ ہوگئی۔ یہ میچ M.A. چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

April 25, 2025 3:03 PM

views 18

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج شام چنئی میں،چنئی سپرکنگز کا مقابلہ، سن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔

IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیدیم میں، چنئی سُپرکنگس کا مقابلہ سن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلاجائے گا۔ فی الحال پوائنٹس ٹیبل میں دونوں ہی ٹیمیں سب سے نیچے ہیں۔دونوں ہی ٹیموں نے 8 میچوں میں صرف دو میچ میں جیت حاصل کی ہے۔ کل رات بینگلورو کے ایم چناسو...

April 25, 2025 9:37 AM

views 15

دوسری ایشیائی یوگ آسن چمپئن شپ آج نئی دلّی میں شروع ہو رہی ہے۔

دوسری ایشیائی یوگ آسن چمپئن شپ آج سے نئی دلّی کے اندراگاندھی انڈور اسٹیڈیم میں شروع ہورہی ہے۔ تین روزہ یوگاسن بھارت اس ماہ کی 27 تاریخ تک جاری رہے گی۔ 21 ایشیائی ملکوں سے 170 سے زیادہ ایتھلیٹ مختلف تکنیکی حکام، ٹیم مینجروں اور کوچ کے ساتھ اس میں شرکت کریں گے۔ یہ تقریب حکومت کی عالمی سطح پر یوگ آسن ک...

April 25, 2025 9:36 AM

views 25

IPL کرکٹ میں، بنگلورو میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے راجستھان رائلس کو 11 رن سے ہرا دیا۔

IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں کل رات بینگلورو میں ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور نے راجستھان رائلس کو 11 رن سے ہرادیا۔ رائل چیلنجرس بینگلور کی جانب سے راجستھان رائلس کو 206 رن کا جیت کا نشانہ ملا تھا لیکن وہ مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹ پر 194 رن ہی بنا پائی۔ راجستھان رائلس کیلئے Yashasvi جیسوال...

April 24, 2025 9:51 PM

views 17

آئی پی ایل کرکٹ میں میزبان رائل چیلنجرس بنگلورو اور راجستھان رائلس کے درمیان میچ جاری ہے

آئی پی ایل ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں، میزبان رائل چیلنجرس بنگلورو نے آج شام بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں راجستھان رائلس کے خلاف 206 رنوں کا ہدف دیا۔ اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے رائل چیلنجرس بنگلورو نے وراٹ کوہلی اور دیوی دت پڈکل کی نصف سنچریوں کی بدولت مقررہ بیس اوورس میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 205 ر...

April 24, 2025 3:00 PM

views 21

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج شام ایم چِناّ سوامی اسٹیڈیم میں میزبان رائل چیلنجرس بنگلورو کا مقابلہ راجستھان رائلس سے ہوگا۔

IPL کرکٹ میں، آج میزبان رائل چیلنجرس بنگلورو کا مقابلہ راجستھان رائلز سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے ایم Chinnaswamy اسٹیدیم میں کھیلا جائے گا۔ کل ممبئی انڈینس نے میزبان سن رائزرس حیدرآباد کو سات وکٹ سے شکست دی۔ ممبئی انڈینس نے 144 رن کے ہدف کو بہ آسانی 15 اعشاریہ چار اوورس میں تین وکٹ کے نقصان پ...

April 24, 2025 9:28 AM

views 20

کوچی میں، نیشنل فیڈریشن سینئر ایتھلیٹکس مقابلے میں وِتھیا رام راج نے خواتین کے 400 میٹر کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت کر ریکارڈ قائم کیا ہے۔

اولمپین وِتھیا رام راج نے کَل کوچی میں نیشنل فیڈریشن سینیئر ایتھلیٹکس میں خواتین کی 400 میٹر ہرڈل مقابلے میں طلائی تمغہ جیتا۔ انہوں نے 56 اعشاریہ صفر چار سیکنڈ میں ایشیائی چمپئین شِپس 2025 کے لیے کؤالیفائی کیا۔ وِتھیا نے Saritaben Gayakwad کے 2019 کے 57 اعشاریہ دو ایک سیکنڈ کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑتے...

April 24, 2025 9:27 AM

views 26

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، ممبئی انڈینس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 7 وکٹ سے ہرایا۔

آئی پی ایل ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں، ممبئی انڈینس نے کَل رات حیدرآباد میں میزبان سن رائزرس حیدرآباد کو سات وکٹ سے شکست دے دی۔ ممبئی انڈینس نے 15 اوورس اور چار گیندوں میں تین وکٹ کے نقصان پر 144 رن کے ہدف کو آسانی سے حاصل کر لیا۔ اِس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سن رائزرس حیدرآباد نے مقررہ 20 اوورس میں 8 وک...

April 23, 2025 10:01 PM

views 23

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں میزبان سن رائزرس حیدر آباد نے اب سے کچھ دیر پہلے ممبئی انڈینس کے خلاف 20 اوورس میں 8 وکٹ پر 143 رن بنا لئے ہیں

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، میزبان سن رائزرس حیدرآباد نے ممبئی انڈئینس کے خلاف مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر 143 رن بنا لئے ہیں۔ پہلے ممبئی انڈینس نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ممبئی انڈینس مجموعی درجہ بندی میں 8 پوائنٹ کے ساتھ چھٹے مقام پر ہے، جبکہ سن رائیزرس حیدرآباد چار پوائ...

April 23, 2025 3:03 PM

views 16

پیرو میں آئی ایس ایس ایف عالمی کپ میں، بھارت نے 7 تمغے جیتے، جن میں سونے دو، چاندی کے چار اور کانسے کا ایک تمغہ شامل ہے

بھارت نے Peru میں انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن ISSF عالمی کپ میں سونے کے دو، چاندی کے چار اور کانسے کا ایک تمغہ سمیت کُل 7 تمغوں کے ساتھ اپنی مہم ختم کی اور وہ پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے مقام پر رہا۔ سمرن پریت کور برابر نے خواتین کے 25 میٹر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ کسی بڑے ٹورنامنٹ میں یہ ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔