کھیل

April 27, 2025 9:19 PM

views 17

خواتین کی کرکٹ میں، بھارت نے کولمبو میں تین ملکی سیریز کے پہلے ODI میں میزبان سری لنکا کو 9 وکٹ سے شکست دے دی ہے

خواتین کرکٹ میں، کولمبو میں تین ملکوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے میزبان سری لنکا کو 9-وکٹ سے ہرا دیا۔ میچ کے آغاز میں بارش کی وجہ سے تاخیر ہوئی اور مقررہ اوورس کو گھٹا کر 39 کر دیا گیا۔ سری لنکا کی طرف سے دیے گئے 148 رن کے ہدف کو بھارت نے 29 اوورس چار گیندوں پر محض ایک وکٹ کے نقصان ...

April 27, 2025 3:03 PM

views 20

چین میں سدیرمن کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پی وی سِندھو اور لکشیہ سین بھارتی چیلنج کی قیادت کررہے ہیں۔

چین کے شہر Xiamen میں Sudirman کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج سے شروع ہورہا ہے۔ اِس میں پی وی سِندھو اور لکشیہ سین بھارتی چیلنج کی قیادت کررہے ہیں۔ گروپ ڈی کے اپنے پہلے میچ میں بھارت کا مقابلہ ڈنمارک سے ہونے والا ہے۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق اب سے کچھ دیر بعد ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ ڈنمارک کے علاوہ گروپ ڈی م...

April 27, 2025 3:02 PM

views 62

آئی پی ایل کرکٹ میں ممبئی میں آج سہ پہر لکھنؤ سپر جائنٹس کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے، جبکہ شام کو دلی میں ڈیلی کیپیٹلس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔

IPL ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ممبئی میں آج سہ پہر ساڑھے تین بجے لکھنؤ سپر جائنٹس کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔ جبکہ شام ساڑھے سات بجے دلی میں ڈیلی کیپیٹلس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔ ممبئی انڈینس اور لکھنؤ سپر جائنٹس، 9 میچوں کے بعد دس دس پوائنٹس کے ساتھ پانچویں اور چھٹے مقام پر ہیں۔××

April 27, 2025 9:40 AM

views 28

ٹیبل ٹینس میں، بھارت کے Manush Shah اور Diya Chitale کی جوڑی نے تیونیشیا میں WTT مقابلے میں، مکسڈ ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔

ٹیبل ٹینس میں Manush Shah اور  Diya Chitale کی بھارتی جوڑی نے ڈبلیو ئی ئی Contender Tunis 2025 میں مکسڈ ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ یہ مقابلہ Tunisia کی دارالحکومت  Tunis میں منعقد ہوا تھا۔ Manush اورDiya  کی بھارتی جوڑی نے ایک شاندار مقابلے میں دوسرے درجے کی Sora Matsushina اور Miwa Harimoto کی جوڑی ک...

April 27, 2025 9:38 AM

views 25

فٹ بال میں، موہن بگان سُپر جائنٹ اور FC گوا، 2025 کلنگا سُپر کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

فٹ بال میں، موہن بگان سُپر جائنٹ اور FC گوا، 2025 کلنگا سُپر کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ کل کھیلے گئے دلچسپ کوارٹر فائنل میچوں میں موہن بگان نے کیرالہ بلاسٹر کو ایک کے مقابلے دو گول سے ہرایا۔ FC گوا نے بھی پنجاب FC کو، ایک کے مقابلے دو گول سے ہرایا۔ اب 30 اپریل کو موہن بگان اور FC گوا کا ایک ...

April 26, 2025 9:30 PM

views 25

خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کے عالمی کپ کے انعقاد میں پانچ مہینے باقی رہ گئے ہیں

خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کے عالمی کپ کے انعقاد میں پانچ مہینے باقی رہ گئے ہیں۔ ایسے میں سری لنکا، جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان سہ رخی مقابلہ کافی اہمیت کا حامل ہے۔ بھارت اِس ٹورنامنٹ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہے گا۔ اِس ٹورنامنٹ میں کُل7 میچ کھیلے جائیں گے۔ لگاتار6 ایک روزہ ب...

April 26, 2025 9:27 PM

views 17

آئی پی ایل ٹوینٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں پنجاب کنگس نے کولکتہ نائٹ رائیڈرس کے سامنے جیت کیلئے202 رن کا نشانہ رکھا ہے

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں پنجاب کنگس نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے سامنے جیت کیلئے202 رن کا نشانہ رکھا ہے۔اس سے پہلے پنجاب کنگس نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بزی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پوائنٹس ٹیبل میں پنجاب کنگس فی الحال پانچویں مقام پر ہے۔ اس نے 8 میں سے پانچ میچ جیتے ہیں۔ کولک...

April 26, 2025 3:27 PM

views 22

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج شام کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں، کولکاتا نائٹ رائڈرس کا مقابلہ پنجاب کنگس سے ہوگا۔

IPL کرکٹ میں، کولکاتا کے ایڈن گارڈن میں آج شام ساڑھے سات بجے، کولکاتا نائٹ رائڈرس کا مقابلہ پنجاب کنگس سے ہوگا۔ پوائنٹس کی فہرست میں پنجاب فی الحال پانچویں مقام پر ہے، اُس نے 8 میچوں میں سے پانچ میں کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ کولکاتا نائٹ رائڈرس ساتویں پوزیشن پر ہے، جس نے 8 میچوں میں سے محض تین میں جی...

April 26, 2025 3:24 PM

views 20

ٹیبل ٹینس میں بھارتی کھلاڑی دیا چتلے ٹیونس میں ڈبلیو ٹی ٹی کونٹینڈر ٹورنامنٹ میں آج تین کوارٹر فائنل میچ کھیلیں گی۔

ٹیبل ٹینس میں بھارتی کھلاڑی  Diya Chitale ٹیونیشیا کی راجدھانی ٹیونس میں WTT Contender ٹورنامنٹ میں آج تین کوارٹر فائنل میچ کھیلیں گی۔ سنگلز کوارٹر فائنل میں اُن کا مقابلہ جرمنی کی Sabine Winter سے ہوگا۔ خواتین کے ڈبلز کوارٹر فائنل میں Diya اپنی ساتھی کھلاڑی Yashaswini  Ghorpade کے ساتھ چین کی جوڑی ...

April 26, 2025 10:23 AM

views 24

IPL ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں سن رائزرس حیدرآباد نے میزبان چنئی سپر کنگس کو پانچ وکٹ سے ہرایا۔

IPL کرکٹ میں، کل رات ایم۔اے۔ چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے میزبان چنئی کو 5 وکٹ سے ہرایا۔ جیت کے لیے مقررہ 155 رن کے نشانے کو سن رائزرس حیدرآباد نے 5 وکٹ کے نقصان پر 18 اوورس اور چاند گیند میں حاصل کرلیا۔ اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے چنئی سپر کنگس کی پوری ٹیم 19 اوورس ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔