کھیل

April 30, 2025 9:48 AM

views 20

2026 کے ایشیائی کھیل مقابلوں میں کرکٹ کو برقرار رکھا گیا ہے اور مکسڈ مارشل آرٹس کو پہلی بار جگہ دی گئی ہے۔

کرکٹ کو ایشیائی کھیل کود مقابلے 2026 میں برقرار رکھا گیا ہے۔ اسی طرح مکسڈ مارشل آرٹ MMA کو پہلی مرتبہ ایشیائی کھیلوں میں شامل کیا گیا ہے۔ جاپان کے شہر Aichi اور Nagoya میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ایشیائی کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ چوتھی مرتبہ ہوگا، جب کرکٹ کو ایشیائی کھیل کود مقابلے میں جگہ دی...

April 29, 2025 9:27 PM

views 23

خواتین کرکٹ میں تین ملکوں کی ایک روزہ میچوں کی سیریز نے بھارت نے جنوبی افریقہ کو 15 رن سے ہرا کر لگاتار دوسری کامیابی حاصل کی ہے

خواتین کرکٹ میں کولمبو میں ایک روزہ میچوں کی سہ ملکی سیریز میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 15 رن سے ہراکر لگاتار دوسری جیت حاصل کی۔ ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت کی خواتین ٹیم نے مقررہ 50 اوورس میں 6 وکٹ کے نقصان پر 276 رن بنائے۔ جنوبی افریقہ کو 277 رن کا جیت کا نشانہ ملا تھا لیکن وہ 4...

April 29, 2025 9:26 PM

views 19

آئی پی ایل کرکٹ میں نئی دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپیٹلس اور کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے درمیان میچ جاری ہے

آئی پی ایل کرکٹ میں نئی دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپیٹلس اور کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے درمیان میچ جاری ہے۔ کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے ڈیلی کیپیٹلس کی جیت کیلئے 205 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ اِس سے قبل ڈیلی کیپیٹلس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔کل ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں چنئی سپُر ...

April 29, 2025 2:55 PM

views 18

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج شام نئی دلّی میں ڈیلی کیپٹلس کا مقابلہ کولکاتہ نائٹ رائیڈرس سے ہوگا

IPL کرکٹ میں آج نئی دلی میں Delhi Capitals کا مقابلہ کولکاتہ نائٹ رائڈرس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کَل رات جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں راجستھان رائلز نے گجرات ٹائٹنس کو 8 وکٹ سے کراری شکست دی۔ اِس کامیابی میں ویبھو سوریہ ونشی کی تاریخی سینچری اور یشسوی جیسوال کے 70 رن کا ...

April 29, 2025 10:01 AM

views 20

  بھارتی خواتین کی Baseball ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

بھارتی خواتین کی Baseball ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ بینکاک میں کوالیفائر میچوں کے Super Round مرحلے میں بھارتی خواتین نے تھائی لینڈ کو چھ۔پانچ سے ہرا دیا۔ بھارت لگاتار چوتھی بار Baseball کے ایشیا کپ میں کھیلے گا۔ آج سونے کے تمغے کے لیے بھارت کا مقابلہ انڈونیشیا سے ہوگا۔x

April 29, 2025 9:59 AM

views 25

IPL کرکٹ میں کَل رات جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں راجستھان رایلز نے گجرات ٹائٹنس کو 8 وکٹ سے کراری شکست دی۔

IPL کرکٹ میں کَل رات جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں راجستھان رایلز نے گجرات ٹائٹنس کو 8 وکٹ سے کراری شکست دی۔ اِس کامیابی میں ویبھو سوریہ ونشی کی تاریخی سینچری اور یشسوی جیسوال کے 70 رن کا اہم رول رہا۔ جیسوال آخر تک آؤٹ نہیں ہوئے۔ گجرات ٹائٹنس نے راجستھان رایلز کے سامنے 210 رن کا نشانہ رکھا تھ...

April 28, 2025 9:46 PM

views 42

آئی پی ایل کرکٹ میں، راجستھان رائلس اور گجرات ٹائٹنس کے درمیان جے پور میں میچ جاری ہے

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، گجرات ٹائٹنس نے راجستھان رائلز کے سامنے جیت کیلئے 210رَن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ گجرات ٹائٹنس نے مقررہ 20 اوورس میں 4 وکٹ کے نقصان پر یہ اسکور کھڑا کیا ہے۔ اس سے پہلے راجستھان رائلز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی ک...

April 28, 2025 2:42 PM

views 22

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں راجستھان رائلز اور گجرات ٹائنٹنس کے درمیان مقابلہ ہوگا

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں راجستھان رائلز اور گجرات ٹائنٹنس کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کل دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے دلّی کیپیٹلز کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ دلّی کیپیٹلز کے 163 رنوں کے ہدف کا پیچ...

April 28, 2025 9:55 AM

views 22

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے دلّی کیپیٹلز کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے دلّی کیپیٹلز کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ دلّی کیپیٹلز کے 163 رنوں کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے رائل چیلنجرس بنگلورو نے 18 اوورس تین گیندوں میں 165 رن بنائے۔ بنگلورو کی جانب سے کرونال پانڈیا نے سب سے زیادہ 47 گیند پر 73 رن بنائے ...

April 28, 2025 9:50 AM

views 21

کلنگا سُپر کپ 2025 میں جمشید پور ایف سی نے، نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کو، ایک سنسنی خیز پینلٹی شوٹ آؤٹ میں ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

کلنگا سُپر کپ 2025 میں جمشید پور ایف سی نے، نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کو، ایک سنسنی خیز پینلٹی شوٹ آؤٹ میں ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ یہ میچ کَل کلنگا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اب سیمی فائنل میں جمشید ایف سی کا مقابلہ بدھ کو ممبئی سٹی  ایف سی سے ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔