کھیل

May 2, 2025 2:57 PM

views 23

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام احمدآباد میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ سن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا

آئی پی ایل ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، آج احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ سَن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ کل رات جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس نے راجستھان رائلس کو 100 رن سے ہرادیا۔ ممبئی انڈینس نے راجستھان رائلس کو جیت ک...

May 2, 2025 9:44 AM

views 26

IPL کرکٹ میں، جے پور میں ممبئی انڈینس نے راجستھان رائلس کو 100 رن سے ہرا دیا۔

IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، کل رات جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس نے راجستھان رائلس کو 100 رن سے ہرادیا۔ ممبئی انڈینس نے راجستھان رائلس کو جیت کیلئے 218 رن کا نشانہ دیا تھا، لیکن اس کی پوری ٹیم 16 اوورس ایک گیند میں 117 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ممبئی انڈینس نے مقرر...

May 2, 2025 9:43 AM

views 24

اُردن میں 15 اور 17 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کی ایشیائی باکسنگ چمپئن شپ میں بھارت نے کُل 43 تمغے حاصل کرکے اپنی مہم ختم کی، جن میں سونے کے 15، چاندی کے 6 اور کانسے کے 22 تمغے شامل ہیں۔

اُردن میں 15 اور 17 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کی ایشیائی باکسنگ چمپئن شپ میں بھارت نے کُل 43 تمغے حاصل کرکے اپنی مہم ختم کی، جن میں سونے کے 15، چاندی کے 6 اور کانسے کے 22 تمغے شامل ہیں۔ بھارت قزاقستان کے بعد دوسری پوزیشن پر رہا۔ BFI کے عبوری صدر اجے سنگھ نے یہ کہتے ہوئے ٹیم کی ستائش کی کہ اُس کی کار...

May 1, 2025 9:38 PM

views 10

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر منسُکھ منڈاویا نے آج نئی دلّی میں بیڈمنٹن کے چمپئن چراغ شیٹی اور ست وک سائی راج رنکی ریڈی کو میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ 2023 تفویض کیے

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر منسُکھ منڈاویا نے آج نئی دلّی میں بیڈمنٹن کے چمپئن چراغ شیٹی اور ست وک سائی راج رنکی ریڈی کو میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ 2023 تفویض کیے۔ کھلاڑیوں کی کاوشوں کی ستائش کرتے ہوئے، ڈاکٹر منڈاویا نے کہا کہ یہ ایوارڈ لگن اور غیرمعمولی کارکردگی کی مثال ہے۔ انہوں نے ...

May 1, 2025 9:35 PM

views 15

آئی پی ایل ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں راجستھان رائلس اور ممبئی انڈینس کے درمیان جے پور میں میچ جاری ہے

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں جے پور کے Sawai مان سنگھ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ممبئی انڈینس نے راجستھان رائلس کے سامنے جیت کیلئے218 نشانہ رکھا ہے۔ممبئی انڈینس نے 20 اوورس میں 2 وکٹ کے نقصان پر 217 رن بنائے ہیں۔اس سے پہلے راجستھان رائلس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

May 1, 2025 3:17 PM

views 20

آئی پی ایل کرکٹ میں آج جے پور کے سَوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں راجستھان رائلز کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔

IPL کرکٹ میں آج جے پور کے سَوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں راجستھان رائلز کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ ایک بار پھر سب کی نگاہیں 14 سالہ کھلاڑی Vaibhav سوریہ وَنشی پر ہوں گی، جنہوں نے گذشتہ میچ میں صرف 35 گیندوں پر سینچری بناکر کرکٹ شائقین کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔ x

May 1, 2025 9:46 AM

views 15

گُرِندر ویر سنگھ، انیمیش Kujur، منی کانتا ہبلی دھر اور Amlan Borgohain نے چنڈی گڑھ میں، انڈیا اوپن ریلے مقابلے میں مردوں کی 4 ضرب 100 میٹر ریلے دوڑ میں قومی ریکارڈ بنایا ہے۔

چنڈی گڑھ میں کَل دوسرے انڈین اوپن ریلے مقابلے کے دوران دوڑ لگانے والے چوٹی کے کھلاڑیوں گریندر ویر سنگھ، انیمیش کُجُر، منی کانتا ہوبلی دھر اور املان بور گوہیان پر مشتمل ٹیم نے مردوں کی چار ضرب سو میٹر دوڑ میں نیا قومی ریکارڈ قائم  کیا ہے۔ چاروں کھلاڑیوں کی ٹیم نے اِس زمرے میں 38 اعشاریہ چھ نو سیکنڈ ک...

May 1, 2025 9:45 AM

views 34

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کل رات چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس نے چنئی سُپر کنگس CSK کو 4 وکٹ سے شکست دی۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کل رات چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس نے چنئی سُپر کنگس CSK کو 4 وکٹ سے شکست دی۔ پہلے بلے بازی کے لیے مدعو کیے جانے کے بعد چنئی سُپر کنگس 19 اوورس اور دو گیندوں میں 190 رن پر آؤٹ ہو گئی۔ CSK کے لیے Sam Curran نے 47 گیندوں میں سب سے زیادہ 88 رن بنائے اور Dewald Br...

April 30, 2025 10:14 PM

views 19

آئی پی ایل کرکٹ میں پنجاب کنگس اور چنئی سُپر کنگس کے درمیان، چنئی میں میچ جاری ہے

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں چنئی سُپر کنگس اور پنجاب کنگس کے درمیان میچ جاری ہے۔ آخری خبریں ملنے تک چنئی سپُر کنگس نے 7 وکٹ پر 186 رن بنا لئے تھے۔ اِس سے قبل پنجاب کنگس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ x

April 30, 2025 2:38 PM

views 16

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے چنئی سُپر کنگ کا سامنا پنجاب کنگس سے ہوگا

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے چنئی سُپر کنگ کا سامنا پنجاب کنگس سے ہوگا۔کل رات کھیلے گئے ایک میچ میں، نئی دلّی میں کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے ڈیلی کیپیٹلس کو 14 رن سے ہرادیا۔ ڈیلی کیپٹلس کو جیت کیلئے 205 رن کا نشانہ ملا تھا، لیکن وہ مقررہ 20 اوورس میں 9 و...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔