July 20, 2024 9:53 AM
خواتین کے ایشیا کپ ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، بھارت نے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو سات وکٹ سے ہرایا
خواتین ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کل شام سری لنکا کے دمبولہ میں ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چمپئن بھارت نے پاکستان کو سات وکٹ سے ہرایا۔ جیت کیلئے 109 رن کے نشانے ...