December 14, 2025 3:09 PM December 14, 2025 3:09 PM
14
چنئی میں، آج شام عالمی اسکواش چمپئن شپ میں بھارت کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا
چنئی میں جاری عالمی اسکواش چیمپین شپ کے فائنل میں، آج بھارت کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔ بھارت، کَل رات سیمی فائنل میں مصر کو تین-صفر سے شکست دے کر فائنل میں پہنچا ہے۔ اِس سے پہلے، ہانگ کانگ نے دوسرے سیمی فائنل میں جاپان کے خلاف دو-صفر سے جیت درج کی تھی۔