May 9, 2025 9:46 AM
28
IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے تحت کل دھرمشالہ میں پنجاب گنگس اور ڈیلی کیپیٹلس کے درمیان کھیلے جا رہے میچ کو احتیاطی اقدام کے تحت بیچ میں ہی روک کر منسوخ کر دیا گیا۔
IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کل شام دھرمشالہ کے ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس اور ڈیلی کیپیٹلس کے درمیان کھیلے جا رہے میچ کو احتیاطی اقدام کے تحت منسوخ کر دیا گیا۔ جس وقت اسٹیڈیم کی فلڈ لائٹس بند کی گئیں، اُس وقت پنجاب کنگس کی ٹیم 10 اوور ایک گیند پر ایک وکٹ کے نقصان پر 122 رن بن...