کھیل

May 11, 2025 4:57 PM

views 17

تین ملکوں کے درمیان خواتین کی ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فائنل میں کولمبو میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہورہا ہے۔

تین ملکوں کے درمیان خواتین کی ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فائنل میں کولمبو میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہورہا ہے۔ اس سے پہلے بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلّے بازی کا فیصلہ کیا۔ x

May 11, 2025 4:55 PM

views 16

کھیلو انڈیا یوتھ گیمس میں، مہاراسٹر، سونے کے ستائس اور چاندی کےبائیس تمغوں سمیت کُل چھہتر تمغے حاصل کرکے، پہلے مقام پر ہے۔

کھیلو انڈیا یوتھ گیمس میں، مہاراسٹر، سونے کے 27 اور چاندی کے22 تمغوں سمیت کُل76 تمغے حاصل کرکے، پہلے مقام پر ہے۔ کرناٹک دوسرے مقام پر ہے۔ اُس نے سونے کے 14 اور چاندی کے 19 تمغوں سمیت کُل 39 تمغے حاصل کئے ہیں جبکہ راجستھان تمغوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔ آج ان کھیلوں کا آٹھواں دن ہے۔ آج مختلف مق...

May 11, 2025 4:52 PM

views 20

بی سی سی آئی کے نائب صدر نے کہا کہ بورڈ کے حکام اور آئی پی ایل گورننگ کونسل، معطل شدہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے بہترین ممکنہ شیڈیول پر آج تبادلہ خیال کرے گی۔

BCCI کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ بورڈ کے حکام اور IPL گورننگ کونسل، معطل شدہ T-20 لیگ کو مکمل کرانے کے لیے بہترین ممکنہ شیڈیول پر آج تبادلہ خیال کرے گی۔ یہ فیصلہ کل رات بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد، بھارت-پاکستان سرحد پر بڑھتی ک...

May 11, 2025 9:54 AM

views 17

BCCI اور IPL گورننگ کونسل بھارت اور پاکستان کے جنگ بندی کے اعلان کے بعد IPL-2025 کو پھر سے شروع کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

BCCI کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ بورڈ کے حکام اور IPL گورننگ کونسل معطل شدہ T-20 لیگ کو مکمل کرانے کے لیے بہترین ممکنہ شیڈیول پر آج تبادلہئ خیال کرے گی۔ یہ فیصلہ کل رات بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ پہلگام دہشت گردانہ حملے اور بعد میں بھارت کی جانب سے آپریشن...

May 10, 2025 10:00 PM

views 18

کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں مہاراشٹر کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور انہوں نے کئی تمغوں کا اضافہ کیا

کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں مہاراشٹر کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور انہوں نے کئی تمغوں کا اضافہ کیا۔ مہاراشٹر سونے کے 27، چاندی کے 22 تمغوں سمیت 73 تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ کرناٹک سونے کے 14 تمغے سمیت 39 تمغوں کے ساتھ دوسرے مقام پر ہے۔ راجستھان 23 تمغوں کے ساتھ تیسرے مقا...

May 10, 2025 2:58 PM

views 12

تیراندازی عالمی کپ مرحلہ دو میں بھارت نے آج شنگھائی میں تین تمغے جیتے ہیں۔

تیراندازی عالمی کپ مرحلہ دو میں بھارت نے آج شنگھائی میں تین تمغے جیتے ہیں۔ مردوں کی کمپاؤنڈ ٹیم میں ابھیشیک ورما، Ojas Deotale اور رِشبھ یادو کی ٹیم نے میکسیکو کی ٹیم کو فائنل میں ہراکر سونے کا تمغہ جیتا ہے اور خواتین کے کمپاؤنڈ مقابلے میں جیوتی سُریکھا وینم، Madhura Dhamangaonkar اور Chikitha Tanip...

May 10, 2025 9:46 AM

views 21

بیڈمنٹن میں بھارت کی اُنّتی ہُوڈا اور آیوش شیٹّی تائیوان میں جاری BWF تائپے اوپن 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

بیڈمنٹن میں بھارت کی اُنّتی ہُوڈا اور آیوش شیٹّی تائیوان میں جاری BWF تائپے اوپن 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ ہُوڈا نے خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں مقامی کھلاڑی Hung Yi-Ting کو شکست دی۔ بھارتی وقت کے مطابق آج دوپہر 12 بجے ہُوڈا کا مقابلہ جاپان کی اعلیٰ درجے کی حامل کھلاڑیTomoka Miyaza...

May 10, 2025 9:45 AM

views 19

تیراندازی عالمی کپ مرحلہ دو میں بھارتی کی دیپیکا کماری  خواتین کے اور پارتھ پرشانت سالونکے مردوں کے انفرادی Recurve سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

تیراندازی عالمی کپ مرحلہ دو میں بھارتی کی دیپیکا کماری  خواتین کے اور پارتھ پرشانت سالونکے مردوں کے انفرادی Recurve سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ وہیں بھارت کی کمپاؤنڈ مکسڈ ٹیم نے کل شنگھائی میں کانسے کے تمغے کے مقابلے میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ بھارت آج بھی سونے کے تمغوں کے لیے دو میچ کھیلے گا۔ مدھور...

May 9, 2025 9:58 PM

views 21

کرکٹ کنٹرول بورڈ نے IPL 2025 کو ایک ہفتے کیلئے فوری طور سے معطل کئے جانے کا اعلان کیا ہے

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ، BCCI نے اعلان کیا ہے کہ آئی پی ایل 2025 کے جاری سیزن کے باقی بچے میچوں کو فوری طور پر ایک ہفتے کیلئے ملتوی کیا جاتا ہے۔ یہ فیصلہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی کے پیش نظر کیا گیا ہے، خاص طور پر کشمیر خطے میں سرحد کے پار سے حالیہ جارحیت کی وجہ سے یہ ...

May 9, 2025 2:54 PM

views 14

شطرنج میں رومانیہ کے شہر Bucharest میں Superbet Classics کے دوسرے دور میں بھارتی گرانڈ ماسٹر D.Gukesh اور R.Praggnandhaa نے اپنے اپنے کھیل ڈرا پر ختم کئے

شطرنج میں رومانیہ کے شہر Bucharest میں Superbet Classics کے دوسرے دور میں بھارتی گرانڈ ماسٹر D.Gukesh اور R.Praggnandhaa نے اپنے اپنے کھیل ڈرا پر ختم کئے۔ عالمی چمپئن Gukesh، جو کالے مہروں کے ساتھ کھیل رہے تھے، کَل ازبکستان کے گرانڈ ماسٹر Nodirbek Abdusattorov کو ڈرا پر روک دیا، جبکہ Praggnandhaa نے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔