July 27, 2024 9:59 AM
مردوں کے کرکٹ میں آج شام پیلے کیلے میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئینیٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔
مردوں کے کرکٹ میں 3 ٹی-ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام Pallekele میں کھیلا جائے گا۔ اِس کے بعد ایک اگست سے ک...