کھیل

May 16, 2025 9:57 AM

views 13

اور شطرنج میں، متحدہ عرب امارات میں بھارتی گرانڈ ماسٹر نِہال سرین ایشیائی چمپئن شپ میں دوسرے مقام پر رہے۔

شطرنج میں متحدہ عرب امارات کے Al Ain میں منعقدہ ایشیائی چمپئن شپ میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر Nihal Sarin دوسرے مقام پر رہے۔ کیرالہ کے اعلیٰ درجے کے کھلاڑی نے فائنل راؤنڈ میں ایران کے کھلاڑی کو شکست دی۔ تاہم سَرین کو ٹائی بریک اسکور کے سبب چاندی کے تمغے پر ہی اکتفا کرنا پڑا، کیونکہ 9 راؤنڈ سے دونوں کھلا...

May 16, 2025 9:51 AM

views 19

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے 28 جون سے 22 جولائی تک آئندہ انگلینڈ دورے کیلئے خواتین کی بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے 28 جون سے 22 جولائی تک آئندہ انگلینڈ دورے کیلئے خواتین کی بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اس دورے کے تحت پانچ ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ اور تین ایک روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔ ہرمنپریت کور خواتین کی بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی، جبکہ اِسمرتی مندھانا نائب کپتان ہوں گی۔×

May 15, 2025 9:43 PM

views 15

پٹنہ میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کے اختتام پر مہاراشٹر 158 تمغوں کے ساتھ تمغوں کی فہرست میں سب سے اوپر ہے

کھیلوں انڈیا یوتھ گیمز 2025 بہار کے پٹنہ میں پاٹلی پُتر کامپلیس میں ایک اختتامی تقریب کے ساتھ آج شام ختم ہوگئے۔یہ کھیل کود مقابلے اس مہینے کی چار تاریخ کو شروع ہوئے تھے۔ مہاراشٹر سونے کے 58 اور چاندی کے 47 تمغوں سمیت 158 تمغے حاصل کرکے سرفہرست رہا ہے۔ ہریانہ سونے کے 39 اور چاندی کے 27 تمغوں کے ساتھ...

May 15, 2025 3:55 PM

views 10

کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2025 آج اختتام پذیر ہوجائیں گے

کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2025 آج اختتام پذیر ہوجائیں گے۔ اِن کی اختتامی تقریب شام ساڑھے چھ بجے پٹنہ کے Kankarbagh میں پاٹلی پُتر اسپورٹ کمپلیکس میں ہوگی۔ یہ کھیل کود مقابلے اس ماہ کی 4 تاریخ کو شروع ہوئے تھے۔ مہاراشٹر 149 تمغوں کے ساتھ اِن مقابلوں میں سرفہرست رہا، اُس نے سونے کے 56 اور چاندی کے 43 تمغے...

May 15, 2025 9:20 AM

views 22

کھیلو انڈیا یوتھ گیمس آج بہار میں اختتام پذیر ہو رہے ہیں۔ مہاراشٹر 149 تمغوں کے ساتھ سرِ فہرست ہے۔

بہار میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمس آج اختتام پذیر ہوں گے۔ پٹنہ کے کنکرباغ میں واقع پاٹلی پتر اسپورٹس کمپلیکس میں شام ساڑھے چھ بجے اختتامی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ کھیلو انڈیا یوتھ گیمس میں ریاست مہاراشٹر، 149 تمغوں کے ساتھ سرفہرست  ہے جس میں سونے کے 56 اور چاندی کے 45 تمغے شامل ہیں۔ ہریانہ کُل 107 ت...

May 15, 2025 9:19 AM

views 19

بیڈمنٹن میں آج صبح بنکاک میں تھائی لینڈ اوپن کے پری کوارٹرفائنل میں چوٹی کے بھارتی کھلاڑی اپنے جوہر دکھائیں گے۔

بیڈمنٹن میں آج صبح بنکاک میں تھائی لینڈ اوپن کے پری کوارٹرفائنل میں چوٹی کے بھارتی کھلاڑی اپنے جوہر دکھائیں گے۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں میں بھارت کے تَرُن مَنّے پلّی کا سامنا ڈنمارک کے Anders Antonsen سے ہوگا۔ وہیں خواتین کے سنگلز مقابلوں میں چوٹی کی بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی مالوکہ بنسوڑ، تھائی لینڈ کی ...

May 14, 2025 10:07 PM

views 18

بہار میں جاری انڈیا یوتھ گیمز میں مہاراشٹر کے بعد ہریانہ کے کھلاڑیوں نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے

بہار میں جاری انڈیا یوتھ گیمز میں مہاراشٹر کے بعد ہریانہ کے کھلاڑیوں نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ مہاراشٹر 148 تمغوں کے ساتھ پہلے مقام پر ہے، جس میں 56 سونے کے اور 45 چاندی کے تمغے شامل ہیں، جبکہ ہریانہ نے آج کُشتی، مکّے بازی اور ایتھلیٹکس میں تمغوں کی اچھی تعداد جیت کر دوسرا مقام حاصل ک...

May 14, 2025 10:05 PM

views 20

دلّی میں جمناسٹکس کے غیر معمولی مظاہروں کے ساتھ کھیلو انڈیا یوتھ گیمز ختم ہوگئے ہیں

کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کا نئی دلّی کا پارٹ آج اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں منعقدہ جمناسٹکس کے فائنل مقابلوں کے ساتھ ختم ہوگیا۔ اِس برس نئی دلّی نے شوٹنگ، سائیکلنگ اور جمناسٹکس کے کھیل منعقد کیے، جبکہ باقی مقابلے بہار میں منعقد ہوئے۔ جمناسٹکس مقابلوں کے آخری دن آج اترپردیش کے ہرشت ڈی اور تلنگانہ کی ...

May 14, 2025 3:12 PM

views 11

 بینکاک میں جاری تھائی لینڈ اوپن بیڈمنٹن میں، بھارتی کھلاڑی Aakarshi کشیپ اور Unnati ہُڈّا، پری کواٹرفائنلز میں پہنچ گئے ہیں۔

 بینکاک میں جاری تھائی لینڈ اوپن بیڈمنٹن میں، آج صبح متاثر کن جیت کے ساتھ بھارتی کھلاڑی Aakarshi کشیپ اور Unnati ہُڈّا، پری کواٹرفائنلز میں پہنچ گئے ہیں۔  خواتین سنگلز کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں ایک قریبی مقابلے میں آکرشی نے جاپان کی Kaoru Sugiyama کو اکیس-سولہ، بیس-بائیس اور بائیس- بیس سے شکست د...

May 14, 2025 3:10 PM

views 17

بہار میں جاری کھیلو انڈیا یوتھ گیمز اپنے اختتام کے قریب ہیں

بہار میں جاری کھیلو انڈیا یوتھ گیمز اپنے اختتام کے قریب ہیں۔ 4 مئی کو شروع ہونے والے ان کھیلوں کا آج گیارہواں دن ہے اور یہ تقریب کَل اختتام پذیر ہوجائے گی۔ آج صبح سونے کا ایک اور چاندی کا ایک تمغہ جیت کر مہاراشٹر نے دن کی شروعات کی۔ مہاراشٹر کُل 122 تمغے جیت کر، جن میں سونے کے 47 اور چاندی کے 39 تمغ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔