کھیل

May 19, 2025 9:29 AM

views 19

IPL کرکٹ میں، کل رات ارون یٹلی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائنٹنس نے دلّی کیپٹلز کو 10 وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL کرکٹ میں، کل رات ارون یٹلی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائنٹنس نے دلّی کیپٹلز کو 10 وکٹ سے ہرا دیا۔ 200 رن کے نشانے کا تعاقب کرتے ہوئے گجرات کی اوپننگ جوڑی سائی سدرشن اور کپتان شبھ من گِل نے آؤٹ ہوئے بغیر مشکل ہدف کو نہایت آسان بنا دیا اور دلّی کی گیندبازی کو تہس نہس کر دیا۔ آج لکھنؤ میں بھارت رتن شری اٹل...

May 18, 2025 9:33 PM

views 18

آئی پی ایل کرکٹ میں پنجاب کنگس نے جے پور میں راجستھان رائلس کو10 رن سے شکست دی ہے۔ دلّی کیپٹلس اور گجرات ٹائٹنس کے درمیان میچ جاری ہے

آئی پی ایل کرکٹ میں، ڈیلی کیپٹلز نے دلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنز کی جیت کیلئے 200 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ دلّی کیپٹلس میں مقررہ 20 اوورس میں 199 رن بنائے۔اس سے پہلے ایک اور میچ میں جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز نے راجستھان رائلز کو 10 رنوں سے شکست دی۔ پنجاب کنگز نے 220 ...

May 18, 2025 3:27 PM

views 16

آئی پی ایل میں آج جے پور میں راجستھان رائلز کا مقابلہ پنجاب کنگز سے اور دلّی میں شام کو ڈیلی کیپٹلس کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہوگا۔

IPL کرکٹ میں آج جے پور کے سَوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں راجستھان رائلز کا مقابلہ پنجاب کنگز سے ہوگا۔  پنجاب کی ٹیم 11 میچوں سے 15 پوائنٹ حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے مقام پر ہے۔ راجستھان کی ٹیم پہلے ہی Playoff کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہے اور 12 میچوں میں سے اُسے صرف تین میں کامیابی ملی ہے اور وہ نویں ...

May 18, 2025 9:31 AM

views 17

آئی پی ایل کرکٹ میں موجودہ چمپئن کولکاتہ نائٹ رائڈرس آئی پی ایل 2025 سے باہر ہوگئی ہے۔

IPL کرکٹ میں موجودہ چمپئن کولکاتہ نائٹ رائڈرس  آئی پی ایل 2025 سے باہر ہوگئی ہے کیونکہ کَل شام ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں شدید بارش کی وجہ سے ٹاس کئے بغیر میزبان رائل چیلنجرس بنگلورو کے خلاف اُن کا میچ منسوخ ہوگیا تھا۔ بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہونے کے نتیجے میں رائل چیلنجرس بنگلورو پوائنٹ کے اعتبار س...

May 17, 2025 9:13 PM

views 14

آئی پی ایل کرکٹ میں بارش کے سبب میزبان رائل چیلنجرس بینگلورو اور کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے درمیان میچ میں تاخیر ہوئی ہے

آئی پی ایل کرکٹ میں بارش کے سبب میزبان رائل چیلنجرس بینگلورو اور کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے درمیان میچ میں تاخیر ہوئی ہے۔ رائل چیلنجرس بینگلورو موجودہ وقت میں ٹیبل پوائنٹس پر دوسرے مقام پر، جبکہ کولکاتہ نائٹ رائڈرس چھٹے مقام پر ہے۔

May 17, 2025 3:47 PM

views 17

کرکٹ میں ایک ہفتے کے وقفے کے بعد انڈین پریمئر لیگ 2025 آج سے شروع ہوجائے گا۔

کرکٹ میں ایک ہفتے کے وقفے کے بعد انڈین پریمئر لیگ 2025 آج سے شروع ہوجائے گا۔ IPL میں آج میزبان رائل چیلنجرس بنگلورو اور کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ بنگلور کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ اِس سے پہلے بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کی وج...

May 17, 2025 9:23 AM

views 19

کھیلوں میں بھارتی کھلاڑیوں نے فٹ بال اور شطرنج میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

کھیلوں میں بھارتی کھلاڑیوں نے فٹ بال اور شطرنج میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس دوران کرکٹ شائقین کیلئے IPL دوبارہ شروع ہوگیا۔ بھارت کے بھالا پھینکنے ولاے کھلاڑی نیرج چوپڑہ نے کَل دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں آخر کار 90 میٹر کا فاصلہ پار کرلیا۔ 90 اعشاریہ دو تین میٹر کی زبردست کارکردگی کے باوجود نیرج کو...

May 16, 2025 2:48 PM

views 13

نیرج چوپڑا آج قطر میں، دوحہ ڈائمنڈ لیگ 2025 میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔

نیزہ پھینکنے میں دو مرتبہ اولمپک میڈل جیت چکے اور موجودہ عالمی چمپئن بھارت کے نیرج چوپڑہ آج قطر کے دوحہ میں  پہلی ڈائمنڈ لیگ میں حصہ لیں گے۔ نیرج دوحہ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے، کیونکہ اس کے بعد NC Classic-2025 کے منسوخ ہونے کے سبب وقفہ آجائے گا۔

May 16, 2025 2:42 PM

views 16

BCCI نے اگلے مہینے سے شروع ہونے والی انگلینڈ سیریز کیلئے بھارتی خواتین ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے 28 جون سے 22 جولائی تک آئندہ انگلینڈ دورے کیلئے خواتین کی بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اس دورے کے تحت پانچ ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ اور تین ایک روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔ ہرمنپریت کور خواتین کی بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی، جبکہ اِسمرتی مندھانا نائب کپتان ہوں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔