May 21, 2025 9:20 AM
19
اور نشانے بازی میں جرمنی کے Suhl میں جاری ISSF جونیئر عالمی کپ میں بھارت کے Adriyan Karmakar نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔
نشانے بازی میں کل بھارت کےAdriyan Karmakar نے جرمنی کے Suhl میں جاری ISSF جونیئر عالمی کپ کے 50 میٹر رائفل Prone مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ ایک رپورٹ V/C - Sports Roundup 20 سالہ Adriyan Karmakar نے 626 اعشاریہ سات کا اسکورقائم کیا اور وہ سونے کا تمغہ جیتنے والے سویڈن کے Jesper Johansson سے...