May 23, 2025 9:37 PM
14
ملیشیا ماسٹرس بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں کدامبی سری کانت مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں
بیڈمنٹن میں بھارت کے سرکردہ کھلاڑی کدامبی سری کانت کوالالمپور میں جاری ملیشیا ماسٹرس کے مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔سری کانت نے سنسنی خیز کوارٹر فائنل میں آج دوپہر فرانس کے Tama Junior Popov کو شکست دی۔سری کانت نے شروعاتی گیم میں 24-22 سے کامیابی حاصل کی۔ اس کے بعد اُن کے فرانسیسی...