کھیل

May 25, 2025 9:18 PM

views 19

آئی پی ایل کرکٹ میں سن رائزرس حیدرآباد نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کے سامنے جیت کیلئے 279 رن کا بڑا نشانہ رکھا ہے۔

آئی پی ایل کرکٹ میں سن رائزرس حیدرآباد نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کے سامنے جیت کیلئے 279 رن کا بڑا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ، دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔اِس سے پہلے حیدرآباد نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے باز کرنے کا فیصلہ کیا۔اس سے قبل دن کے ایک میچ میں چنئی سپُر کنگس نے گجرات ٹائنٹس کو 83 رن س...

May 25, 2025 9:14 PM

views 18

ہاکی میں بھارتی خواتین کی جونیئر ٹیم نے چار ملکوں کے دوستانہ ٹورنامنٹ میں اپنی شروعات مثبت طور پر کی

ہاکی میں بھارتی خواتین کی جونیئر ٹیم نے چار ملکوں کے دوستانہ ٹورنامنٹ میں اپنی شروعات مثبت طور پر کی۔ بھارتی ٹیم نے آج ارجنٹینا کے Rosario میں چِلی کو دو-ایک سے شکست دی۔ بھارت کا اب اگلا میچ کَل یوروگوا سے ہوگا۔ بھارت اور چِلی کے علاوہ اِس ٹورنامنٹ میں میزبان ارجنٹینا اور یوروگوا کی ٹیمیں شامل ہیں۔...

May 25, 2025 4:01 PM

views 16

فرانس کے شہر پیرس میں آج دنیا بھر میں مشہور فرینچ اوپن ٹینس شروع ہورہا ہے۔

فرانس کے شہر پیرس میں آج دنیا بھر میں مشہور فرینچ اوپن ٹینس شروع ہورہا ہے۔ مردوں کے ڈبل مقابلے میں نامور کھلاڑی روہن بوپناّ، یوکی بھامبری، این سری رام بالاجی، رِتوِک چودھری Bollipalli بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ آج پہلے دور میں بوپناّ، چیک کھلاڑی Adam Pavlasek کے ساتھ امریکی جوڑی Robert Cash اور Jame...

May 25, 2025 9:35 AM

views 17

جرمنی کے Suhl میں جاری ISSF جونیئر عالمی کپ 2025 میں بھارت کی شمبھوی شرون شرساگر نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

نشانے بازی میں جرمنی کے Suhl میں جاری ISSF جونیئر عالمی کپ 2025 میں بھارت کی شمبھوی شروَن شرساگر نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ شمبھوی شرساگر نے خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل زمرے میں کل رات یہ کامیابی حاصل کی۔ اس کے علاوہ ایک دیگر بھارتی نشانے باز اوجَسوی ٹھاکر نے اِسی زمرے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ شمبھ...

May 24, 2025 9:48 PM

views 15

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج اعلان کیا ہے کہ کھیلو انڈیا نارتھ ایسٹ گیمز آئندہ برسوں میں شروع کئے جائیں گے تاکہ علاقے میں کھیلوں سے متعلق ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کا نکھارا جا سکے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج اعلان کیا ہے کہ کھیلو انڈیا نارتھ ایسٹ گیمز آئندہ برسوں میں شروع کئے جائیں گے تاکہ علاقے میں کھیلوں سے متعلق ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کا نکھارا جا سکے۔ نئی دلّی میں Rising North East Investors Summit 2025 کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئ...

May 24, 2025 9:35 PM

views 13

بیڈمنٹن میں کدامبی سری کانت ملیشیا ماسٹرس کے مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں

سرکردہ بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی کدامبی سری کانت، جاپان کے Yushi Tanaka کو ہراکر ملیشیا ماسٹرس کے مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے Tanaka کو اکیس-اٹھارہ ؍ چوبیس-بائیس سے ہرایا۔ کَل فائنل میچ میں اُن کا مقابلہ عالمی نمبر 4 چین کے Li Shi Feng سے ہوگا۔لی نے ایک دیگر سیمی فائنل میں جاپان ک...

May 24, 2025 3:08 PM

views 16

سرکردہ بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی کدامبی سری کانت، جاپان کے Yushi Tanaka کو ہراکر ملیشیا ماسٹرس کے مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں

سرکردہ بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی کدامبی سری کانت، جاپان کے Yushi Tanaka کو ہراکر ملیشیا ماسٹرس کے مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے Tanaka کو اکیس-اٹھارہ / چوبیس-بائیس سے ہرایا۔ اس جیت کے بعد کدامبی سری کانت اس سال فائنل میں پہنچنے والے پہلے بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی بن گئے ہیں۔×

May 24, 2025 3:07 PM

views 16

IPL کرکٹ میں آج پنجاب کنگس کا مقابلہ دلّی کیپٹلز سے ہوگا

IPL کرکٹ میں آج پنجاب کنگس کا مقابلہ دلّی کیپٹلز سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے جے پور کے  سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کل رات لکھنؤ کے ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے  میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے رائل چیلنجرس بنگلورو کو 42 رن سے ہرادیا۔ جیت کیلئے 232 رن کے حصول کیلئے کھیلتے ہ...

May 24, 2025 9:44 AM

views 23

بھارت کے، نیزہ پھینکنے والے مایہ ناز ایتھلیٹ نیرج چوپڑہ نے، پولینڈ کے شہر Chorzow میں Janusz Kusocinski یادگاری مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔

بھارت کے نیزہ پھینکنے والے مایہ ناز کھلاڑی نیرج چوپڑا نے پولینڈ کے شہر Chorzo میں جاری 2025 Janusz Kusocinski Memorial Meet میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ اولمپک میں دو بار تمغہ جیتنے والے نیرج چوپڑا نے چیلنج سے پُر ماحول میں اپنی چھٹی اور آخری کوشش میں 84 اعشاریہ ایک چار میٹر نیزہ پھینکا۔ 2021 سے یہ ان کی...

May 24, 2025 9:43 AM

views 34

IPL کرکٹ میں کل رات لکھنؤ کے ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے رائل چیلنجرس بنگلورو کو 42 رن سے ہرادیا۔

IPL کرکٹ میں کل رات لکھنؤ کے ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے رائل چیلنجرس بنگلورو کو 42 رن سے ہرادیا۔ جیت کیلئے 232 رن کے حصول کیلئے کھیلتے ہوئے رائل چیلنجرس بنگلورو کی ٹیم 19 اوور اور 5 گیندوں میں 189 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سن رائزرس حیدرآباد نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔