کھیل

May 27, 2025 3:54 PM

views 24

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام لکھنؤ سپر جائنس کا مقابلہ لکھنؤ کے ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج لکھنؤ سپر جائنس کا مقابلہ لکھنؤ کے ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کَل رات جے پور میں ہوئے ایک اہم میچ میں پنجاب کنگس نے ممبئی انڈینس کو ہراکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پنجاب کنگس نے 185 رن کے نشانے کو حصول کیلئ...

May 27, 2025 3:43 PM

views 19

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گلویر سنگھ نے دوڑ میں سونے کا تمغہ ، جبکہ سروِن سیباسٹین نے بھارت کو مردوں کے بیس کلومیٹر ریس والک میں کانسے کا تمغہ دلایا۔

جنوبی کوریا کے Gumi میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں Gulveer Singh نے دوڑ میں سونے کا تمغہ جیتا ہے، جبکہ Servin Sebasthiyan نے بھارت کو مردوں کے 20 کلومیٹر Race Walk میں کانسے کا تمغہ دلایا۔ انہوں نے ایک گھنٹہ 21 منٹ اور 13 اعشاریہ چھ سیکنڈ میں اپنی Walk مکمل کی۔ چین کے Wang Zhaozhao نے سونے ک...

May 27, 2025 10:22 AM

views 17

مہندر گُرجر نے سوئٹزرلینڈ میں Nottwil ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس گِراں پری میں مردوں کے نیزہ پھینکنے میں ایک نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔

بھارت کے پیرا ایتھیلیٹ مہیندر گُرجر نے کَل سوئٹزرلینڈ میں Nottwil ورلڈ پیرا ایتھیلیٹکس گراں پری میں مردوں کےF42 Javelin زمرے میں 61 اعشاریہ ایک سات میٹر نیزہ پھینک کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ ایک رپورٹ V/C - Aishwarya Rai Nigam 27 سالہ مہیندر گُرجر نے 2022 میں برازیل کے Roberto Fl...

May 26, 2025 9:25 PM

views 19

بھارتی نشانے باز تیجسونی نے جرمنی میں ISSF جونیئر عالمی کپ کے خواتین کے 25 میٹر پسٹل مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کیا ہے

جرمنی کے Suhl میں جاری ISSF جونیئر عالمی کپ 2025 میں بھارتی نشانے بازوں نے پیر کے روز بھی اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ جاری رکھا۔ اِس کے تحت بھارتی نشانے باز Tejaswani نے 25 میٹر پسٹل زمرے میں سونے کا تمغہ جیتا۔ Tejaswani ، 8 خواتین کھلاڑیوں کے فائنل میں پانچ نشانے لگانے کے بعد 31 ویں نمبر پر پہنچ...

May 26, 2025 2:49 PM

views 19

IPL کرکٹ میں آج جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا

IPL کرکٹ میں آج جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔ اگرچہ دونوں ٹیمیں پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں، پھر بھی یہ میچ اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ اس میں جیتنے والی ٹیم کوالیفائر ون میچ میں جگہ بنالے گی۔ گجرات ٹائٹنس کی ٹیم فی الحال پوائنٹس ٹیبل میں آگے...

May 26, 2025 2:47 PM

views 17

شطرنج میں Stavanger میں آج سے شروع ہورہے ناروے شطرنج ٹورنامنٹ کے افتتاحی راؤنڈ میں ڈی گوکیش کا سامنا Magnus Carlsen سے ہوگا۔

شطرنج میں Stavanger میں آج سے شروع ہورہے سرکردہ ناروے شطرنج ٹورنامنٹ کے افتتاحی راؤنڈ میں بھارت کے عالمی چمپئن ڈی گوکیش کا سامنا Magnus Carlsen سے ہوگا۔ ڈی گوکیش اپنی مہم کا آغاز عالمی نمبر ایک Magnus Carlsen کے ساتھ میچ سے کریں گے، جبکہ ارجن Erigaisi کا سامنا چین کے Wei Yi سے ہوگا، جو اب تک پہلا می...

May 26, 2025 10:30 AM

views 27

آئی پی ایل ٹی-ٹوئنٹی کرکٹ میں کَل رات دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں سن رائزرس حیدر آباد نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو 110 رن سے ہرادیا

آئی پی ایل ٹی-ٹوئنٹی کرکٹ میں کَل رات دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں سن رائزرس حیدر آباد نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو 110 رن سے ہرادیا۔ سن رائزرس حیدرآباد کی جانب سے دئے گئے 279 رن کے بڑے نشانے کے لئے کھیلتے ہوئے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کی ٹیم 168 رن پر سمٹ گئی۔ اس سے پہلے ایک دوسرے میچ میں چنئی سپر کنگس ن...

May 26, 2025 10:28 AM

views 16

فرینچ اوپن میں اعلیٰ درجے کی کھلاڑی ارینا سبالینکا نے Court Philippe Chatrier میں Kamilla Rakkimova کو چھ-ایک، چھ-صفر سے ہراکر اپنی مہم کا آغاز کیا

فرینچ اوپن میں اعلیٰ درجے کی کھلاڑی ارینا سبالینکا نے Court Philippe Chatrier میں Kamilla Rakkimova کو چھ-ایک، چھ-صفر سے ہراکر اپنی مہم کا آغاز کیا۔ ان کا اگلا مقابلہ Jil Teichmann سے ہوگا، جنہوں نے Lucrezia Stetaniani کو چھ-چار، چھ-چار سے ہرایا تھا۔ اولمپک چمپئن، چین کی کھلاڑی Zheng Qinwen نے بھی ف...

May 26, 2025 10:26 AM

views 22

بھارتی مکے باز Pawan Bartwal چوتھے تھائی لینڈ اوپن انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ میں 55 کلوگرام کے مردوں کے زمرے کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بھارتی مکے باز Pawan Bartwal چوتھے تھائی لینڈ اوپن انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ میں 55 کلوگرام کے مردوں کے زمرے کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے کَل بینکاک میں کمبوڈیا کے کھلاڑی Sao Rangsey پر 5 صفر سے جیت حاصل کی۔×

May 26, 2025 10:25 AM

views 23

عالمی چمپئن D Gukesh، سٹیوَینگر میں آج شروع ہونے والے ناروے شطرنج ٹورنامنٹ کے پہلے راونڈ میں Magnus Carlsen کے ساتھ کھیلیں گے

بھارت کے شطرنج کے چوٹی کے کھلاڑی اور عالمی چمپئن D Gukesh اور Arjun Erigaisi آج Stavanger میں شروع ہونے والے باوقار ناروے شطرنج ٹورنامنٹ میں ملک کی نمائندگی کریں گے اور ان کا مقابلہ پہلے راؤنڈ میں Magnus Carlsen سے ہوگا۔ اِس مقابلے میں مردوں اور خواتین دونوں ہی زمروں میں 6-6 کھلاڑی ہوں گے اور اس کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔