August 15, 2024 11:00 AM
ہاکی انڈیا نے مایہ ناز گول کیپر P.R. Sreejesh کے اعزاز میں 16 نمبر کی جرسی کو مردوں کی قومی سینئر ٹیم سے ریٹائر کرنے کا اعلان کیا ہے
ہاکی انڈیا نے مایہ ناز گول کیپر P.R. Sreejesh کے اعزاز میں 16 نمبر کی جرسی کو مردوں کی قومی سینئر ٹیم سے ریٹائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں ہاکی انڈیا نے Sreejesh کو God of Modern...