November 5, 2025 10:00 PM November 5, 2025 10:00 PM
25
بی سی سی آئی نے 14 نومبر سے شروع ہونے والی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے آج جنوبی افریقہ کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔ یہ ٹیسٹ سیریز، اِس مہینے کی 14 تاریخ کو کولکاتہ میں شروع ہوگی۔ نائب کپتان رشبھ پنت نے صحتیاب ہوکر ٹیم میں واپسی کی ہے۔ وہ اِس سال کے اوائل میں مانچیسٹر میں انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں ز...