May 31, 2025 3:02 PM
30
کُشتی میں، کل منگولیا میں Ulaanbaatar اوپن-2025 میں بھارتی کھلاڑیوں نے چار سونے کے تمغوں سمیت 6 تمغے جیتے ہیں۔
کُشتی میں، کل منگولیا میں Ulaanbaatar اوپن-2025 میں بھارتی کھلاڑیوں نے چار سونے کے تمغوں سمیت 6 تمغے جیتے ہیں۔ پیرس اولمپین Antim Panghal نے خواتین کے 53 کلو گرام زُمرے میں Natalia Malysheva کو ایک شاندار مقابلے میں دس-صفر سے ہراکر سونے کا تمغہ جیتا۔ خواتین کے 57 کلوگرام زُمرے میں پہلی بار حصہ لینے ...