June 4, 2025 3:04 PM
19
بینگلورو آج RCB کے اُن سرکردہ کھلاڑیوں کا منتظر ہے، جنہوں نے کل رات احمدآباد میں IPL کا خطاب حاصل کیا ہے۔
بینگلورو آج RCB کے اُن سرکردہ کھلاڑیوں کا منتظر ہے، جنہوں نے کل رات احمدآباد میں IPL کا خطاب حاصل کیا ہے۔ فاتح ٹیم آج سہ پہر بینگلورو پہنچ رہی ہے۔ یہ ٹیم ایک جلوس کی شکل میں ریاستی قانون سازیہ کی اہمیت کی حامل سیٹ Vidhana Soudha پہنچے گی۔ وزیراعلیٰ Siddaramaiah، نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور دیگر...