June 10, 2025 2:43 PM
21
بھارت آج شام ہانگ کانگ میں 2027 کے AFC ایشین کپ کوالیفائر کے آخری راؤنڈ میں، ہانگ کانگ سے مقابلہ کرے گا
فٹبال میں آج ہانگ کانگ کے Kai Tak اسٹیڈیم میں 2027 کے اہم AFC ایشائی کپ کوالیفائر کے آخری دور کے میچ میں بھارت کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔ گروپ سی کا یہ مقابلہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ چار ٹیموں کے گروپ میں دونوں ٹیمیں چوٹی کی دو ٹیموں میں شامل...