June 18, 2025 9:43 AM
21
مردوں اور خواتین کا ہاکی انڈیا ماسٹرز کپ آج چنئی میں شروع ہو رہا ہے، جو 10 دن جاری رہے گا۔
مردوں اور خواتین کا ہاکی انڈیا ماسٹرز کپ آج چنئی میں شروع ہو رہا ہے، جو 10 دن جاری رہے گا۔ اس میں 40 سال سے زیادہ عمر کے مرد کھلاڑی اور 35 سال سے زیادہ عمر کی خاتون کھلاڑی حصہ لیں گی۔ اس ٹورنامنٹ میں مردوں کی 12 ٹیمیں، جبکہ خواتین کی 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ گروپ میچوں کے بعد ناک آؤٹ مرحلے کے مقابل...