June 23, 2025 9:25 AM
15
تھائی لینڈ میں، ایشین پیرا بیڈمنٹن چمپئن شپ میں، بھارت نے ابھی تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے۔ اُس نے 27 تمغے جیتے ہیں
بیڈمنٹن میں بھارتی کھلاڑیوں نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشین پیرا بیڈمنٹن چمپئن شپ 2025 میں 27 تمغے جیتے ہیں، جس میں چار سونے کے، 10 چاندی اور 13 کانسے کے تمغے شامل ہیں۔ یہ ملک کی اب تک کی بہترین کارکردگی ہے۔ یہ چمپئن شپ اِس مہینے کی 17 سے 22 تاریخ تک تھائی لینڈ میں منعقد کی گئی تھی۔ بھارت نے م...