August 5, 2025 10:11 AM
کرکٹ میں، اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے آخری ٹیسٹ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں 6 رن سے ہرادیا۔ اس طرح پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز دو-دو سے برابر ہوگئی ہے۔
بھارت نے کل شام لندن کے اوول میں اینڈرسن- تیندولکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف 6 رن سے سنسنی خیز جیت حاصل کرکے پانچ میچوں کی سیریز 2-2 س...