January 24, 2026 9:33 PM
24
آسٹریلیائی اوپن ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری اور سوئیڈن کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Andre Goransson مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں
ٹینس میں آسٹریلائی اوپن میں بھارت کے یوکی بھامبری اور سوئیڈن کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Andre Goransson مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ دسویں پوزیشن کی بھارت-سوئیڈن کی جوڑی نے میکسیکو اور نیدرلینڈ کے کھلاڑیوں کی جوڑی کو ایک سخت مقابلے میں چار-چھ، سات-چھ، چھ-تین سے شکست دی۔