September 2, 2025 2:40 PM
12
جموں و کشمیر میں، جموں کے مختلف حصوں میں کَل رات سے مسلسل شدید بارش ہو رہی ہے، جس سے لوگوں کو پریشانیوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے
جموں و کشمیر میں، جموں کے مختلف حصوں میں کَل رات سے مسلسل شدید بارش ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے جگہ جگہ پانی اِکٹھا ہوگیا ہے اور موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت میں خلل پڑا ہے، جس سے لوگوں کو پریشانیوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر کے کئی اضلاع میں آج شدید سے انتہائی شدید بارش کی...