علاقائی خبریں

September 4, 2025 9:44 AM

views 12

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے گجرات خطّے میں اگلے تین روز کے لیے، جبکہ مغربی مدھیہ پردیش میں کل تک   کے لیے شدید سے بہت شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے گجرات خطّے میں اگلے تین روز کے لیے، جبکہ مغربی مدھیہ پردیش میں کل تک   کے لیے شدید سے بہت شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق وِدربھ، چھتیس گڑھ اور اُڈیشہ کے علاقوں میں الگ الگ جگہوں پر شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔×

September 4, 2025 9:42 AM

views 8

آسام اولمپک ایسوسی ایشن AOA نے کل ایشیائی  کھیلوں میں پہلا سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے آسام کے کھلاڑی Bhogeswar Baruah کے اعزاز میں Bhogeswar Baruah نیشنل اسپورٹس ایوارڈ کا آغاز کیا۔

آسام اولمپک ایسوسی ایشن AOA نے کل ایشیائی  کھیلوں میں پہلا سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے آسام کے کھلاڑی Bhogeswar Baruah کے اعزاز میں Bhogeswar Baruah نیشنل اسپورٹس ایوارڈ کا آغاز کیا۔ کل گوہاٹی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں پہلا ایوارڈ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمینت بسوا سرما اور بندرگاہوں، جہازرانی او...

September 4, 2025 9:29 AM

views 9

حکمراں قومی جمہوری اتحاد NDA نے وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ کے خلاف توہین آمیز رائے زنی کے خلاف احتجاج میں آج بہار بند کا نعرہ دیا ہے۔

حکمراں قومی جمہوری اتحاد NDA نے وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ کے خلاف توہین آمیز رائے زنی کے خلاف احتجاج میں آج بہار بند کا نعرہ دیا ہے۔ BJP اور جنتا دَل یونائیٹڈ سمیت NDA کی پانچوں اتحادی پارٹیوں کی خواتین شاخ کی قیادت کے تحت یہ بند کرایا جارہا ہے۔ یہ بند صبح 7 بجے سے دن میں 12 بجے تک رکھا جائے گا...

September 4, 2025 9:28 AM

views 15

چھتیس گڑھ کے سُکما ضلعے میں، 9 خاتون سمیت 20  ماؤ نوازوں نے خود سپردگی کی۔

چھتیس گڑھ کے سُکما ضلعے میں، 9 خاتون سمیت 20  ماؤ نوازوں نے خود سپردگی کی۔ اُن پر 33 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان تھا۔ اِن ماؤ نوازوں نے CRPF کے نائب انسپیکٹرجنرل راجیش کمار پانڈے، پولیس کے سپرنٹندنٹ کرن چوہان اور دیگر سینئر عہدیداران کی موجودگی میں کل سُکما میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے دفتر میں خود سپر...

September 3, 2025 10:26 PM

views 13

چھتیس گڑھ کے سُکما ضلعے میں 9 خواتین سمیت 20 ماؤ نوازوں نے خودسپردگی کی ہے

آج چھتیس گڑھ کے سُکما ضلعے میں 9 خواتین سمیت 20 ماؤ نوازوں نے خود سپردگی کردی۔ اِن پر 33 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ اِن ماؤ نوازوں نے سُکما کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں خود سپردگی کی، جہاں CRPF کے DIG راجیش کمار پانڈے، SP کرن چوان اور دیگر سینئر عہدیداران موجود تھے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ ک...

September 3, 2025 10:24 PM

views 25

ملک کا شمال مغربی حصہ موسلادھار بارش سے متاثر ہے۔ جموں و کشمیر، پنجاب اور ہماچل پردیش میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے

پورے شمالی بھارت میں مسلسل بارش کا قہر جاری ہے، جس کے سبب کئی ریاستوں میں سڑکیں زیر آب آگئی ہیں اور سیلاب الرٹس جاری کیے گئے ہیں اور وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے پورے شمالی بھارت میں مسلسل بارش کا قہر جاری ہے، جس کے سبب کئی ریاستوں میں سڑکیں زیر آب آگئی ہیں اور سیلاب الرٹس جاری کیے گئے ہیں اور وسیع ...

September 3, 2025 2:50 PM

views 6

پنجاب میں تیز بارش ہونے سے پوری ریاست میں دریا طغیانی پر ہیں اور سیلاب کی صورتحال برقرار ہے

پنجاب میں تیز بارش ہونے سے پوری ریاست میں دریا طغیانی پر ہیں اور سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔ پوری ریاست میں سخت چوکسی برتنے کا اعلان کیا گیا ہے، کیونکہ مختلف باندھوں سے پانی چھوڑے جانے کے نتیجے میں پہلے ہی متاثرہ ضلعوں میں حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔ اِن میں پٹیالہ، فاضلکا، امرتسر، گرداس پور، فیروز ...

September 3, 2025 2:48 PM

views 19

ہماچل پردیش میں لگاتار تیز بارش ہونے کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئی ہے

ہماچل پردیش میں لگاتار تیز بارش ہونے کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئی ہے۔ 7 قومی شاہراہیں اور ایک ہزار 155 سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہیں۔ ریاست میں بارش سے وابستہ واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 341 ہوگئی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق ریاست میں پہلے ہی نارمل سے 42 فیصد زیادہ بارش ہوچکی ہے۔ چ...

September 3, 2025 2:47 PM

views 10

دلّی میں دریائے جمنا آج صبح خطرے کے نشان کو پار کرگیا۔ پچھلے کچھ دن سے قومی راجدھانی میں اوسط سے لے کر تیز بارش ہونے کی وجہ سے پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے

دلّی میں دریائے جمنا آج صبح خطرے کے نشان کو پار کرگیا۔ پچھلے کچھ دن سے قومی راجدھانی میں اوسط سے لے کر تیز بارش ہونے کی وجہ سے پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔ دریا میں پانی کی سطح بڑھ کر 206 اعشاریہ آٹھ میٹر تک پہنچ گئی ہے۔ احتیاطی اقدام کے طور پر نزدیک کے نچلے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو محفوظ مقام...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔