September 4, 2025 3:25 PM
26
جموں و کشمیر میں 270 کلومیٹر طویل اہم جموں – سری نگر قومی شاہراہ مختلف مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے سبب، موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے آج لگاتار تیسرے دن بھی بند ہے۔
جموں و کشمیر میں 270 کلومیٹر طویل اہم جموں - سری نگر قومی شاہراہ مختلف مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے سبب، موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے آج لگاتار تیسرے دن بھی بند ہے۔ یہ شاہراہ کشمیر وادی کو ملک کے دوسرے حصوں سے جوڑتی ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ جموں ڈویژن میں ...