September 5, 2025 9:36 PM
16
بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پٹنہ ضلع کے Punpun بلاک میں ایک Suspension پُل کا افتتاح کیا جسے رِشی کیش میں مشہور لکشمن جھولے کی طرز پر تعمیر کیا گیا ہے۔
بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پٹنہ ضلع کے Punpun بلاک میں ایک Suspension پُل کا افتتاح کیا جسے رِشی کیش میں مشہور لکشمن جھولے کی طرز پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ پُل دریائے Punpun پر تقریباً 83 کروڑ روپئے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔ Punpun Pinddaan مقام کے نزدیک واقع یہ نیا پُل، Pitru Raksha Mela کے ...