علاقائی خبریں

September 6, 2025 3:11 PM

views 19

آج اننت چتر دشی کے موقع پر پورے ممبئی میں بھگوان گنیش کی مورتیوں کو سپردِ آب کرنے کے ساتھ ہی گنیش چترتھی کا تہوار اختتام پذیر ہورہا ہے

آج اننت چتر دشی کے موقع پر پورے ممبئی میں بھگوان گنیش کی مورتیوں کو سپردِ آب کرنے کے ساتھ ہی گنیش چترتھی کا تہوار اختتام پذیر ہورہا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے ممبئی پولیس کے ساتھ ملکر سکیورٹی، صفائی، صحت اور ماحول دوست بندوبست کے اقدامات کئے ہیں۔ ٹریفک کو منظم اور سکیورٹی کا پختہ بندوبست کیا گیا ہے۔ پورے...

September 6, 2025 3:10 PM

views 14

بھارتی فوج نے آج بہار کے گیاجی میں آفیسرز اکیڈمی میں 23 خواتین سمیت 207 کیڈٹس کو بطور آفیسرز شامل کیا۔

بھارتی فوج نے آج بہار کے گیاجی میں آفیسرز اکیڈمی میں 23 خواتین سمیت 207 کیڈٹس کو بطور آفیسرز شامل کیا۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں نئے شامل کئے گئے افسران نے اپنے والدین اور اعلیٰ افسران کے سامنے شاندار جنگی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ بھارتی فوج کی مرکزی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل Anindya سین گپتا نے پاسنگ آؤٹ پ...

September 6, 2025 10:16 AM

views 28

پنجاب اور یہاں کے اونچے پہاڑی خطے میں بارش میں کمی آرہی ہے۔

پنجاب اور یہاں کے اونچے پہاڑی خطے میں بارش میں کمی آرہی ہے۔ لہٰذا ریاست کے دریاؤں کی طغیانی میں مزید کمی آئی ہے، جس کی وجہ سے سیلاب کی صورت حال بہتر ہوئی ہے۔ ابھی تک 22 ضلعوں میں ایک ہزار 948 گاؤں متاثر ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے تین لاکھ 84ہزار لوگوں کے معمول کے حالات پر اثر پڑا ہے۔ تقریباً21  ہزار 931...

September 6, 2025 10:04 AM

views 28

ہماچل پردیش کے کُلّو شہر میں اکھاڑہ بازار کے زمینی تودے کھسکنے سے متاثرہ علاقے سے ایک اور لاش برآمد کی گئی ہے جبکہ پانچ افراد ابھی لاپتہ ہیں۔

ہماچل پردیش کے کُلّو شہر میں اکھاڑہ بازار کے زمینی تودے کھسکنے سے متاثرہ علاقے سے ایک اور لاش برآمد کی گئی ہے جبکہ پانچ افراد ابھی لاپتہ ہیں۔ اس کے علاوہ منی مہیشا یاترا کے دوران چمبا ضلعے کے بھرمور علاقے میں پندرہ ہزار سے زیادہ جو عقیدتمند پھنس کر رہ گئے تھے، اُنھیں اُن کے گھروں تک بحفاظت پہنچا دیا...

September 6, 2025 10:01 AM

views 30

آج بھگوان گنیش کی مورتیوں کو نذرِ آب کرنے کے ساتھ ہی دس روزہ گنیش چترتھی تہوار اختتام پذیر ہوگا۔

آج اننت چتر دشی کے موقع پر پورے ملک میں بھگوان گنیش کی مورتیوں کو سپردِ آب کرنے کے ساتھ ہی دس روزہ گنیش چترتھی کا تہوار اختتام پذیر ہوگا۔ عقیدتمندوں نے شاندار جلوسوں، موسیقی اور منتروں کے بیچ بھگوان کو الوداع کہیں گے۔ انتظامیہ نے ماحولیات، درست طریقے سے مورتیوں کو نذرِ آب کرنے اور سکیورٹی کے وسیع ان...

September 6, 2025 9:49 AM

views 38

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے اس مارچ میں امرتسر ٹمپل پر ہوئے گرینیڈ حملے میں مطلوب اہم ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے اس مارچ میں امرتسر ٹمپل پر ہوئے گرینیڈ حملے میں مطلوب اہم ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم شرنجیت کمار کا تعلق گرداس پور ضلع کے بٹالہ گاؤں سے ہے اسے کل بہار میں گیا سے گرفتار کیا گیا۔ NIA ذرائع کے مطابق مذکورہ ملزم دہشت گردانہ حملے کی سازش رچنے اور اس پر عمل کرنے میں سرگرمی ...

September 6, 2025 9:48 AM

views 31

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے شدید سے بہت شدید بارش کی ریڈ کلر وارننگ جاری کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے شدید سے بہت شدید بارش کی ریڈ کلر وارننگ جاری کی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ مشرقی راجستھان اور گجرات میں کَل تک الگ الگ جگہوں پر انتہائی شدید بارش ہوگی۔ راجستھان، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں آج بقیہ علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کا قوی امکان ہے۔ محکمے نے اروناچل پردی...

September 6, 2025 9:45 AM

views 35

جموں و کشمیر میں، اودھم پور ضلعے کی Dammote پنچایت میں کل بھارتیہ فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ عوام کے لیے راحت رسانی کے تقریباً 6 ٹن ساز و سامان مہیا کرائے گئے۔

جموں و کشمیر میں، اودھم پور ضلعے کی Dammote پنچایت میں کل بھارتیہ فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ عوام کے لیے راحت رسانی کے تقریباً 6 ٹن ساز و سامان مہیا کرائے گئے۔ دفاع کے عوامی رابطے سے متعلق ایک افسر نے بتایا کہ جموں میں IAF کے پائلٹوں نے حوصلہ افزا ہیلی کاپٹر مشن کا مظاہرہ کرتے ہ...

September 5, 2025 9:43 PM

views 14

ہماچل پردیش میں آج موسم عام طور پر صاف رہا، جس سے کئی دنوں کی شدید بارش کے بعد لوگوں کو کچھ راحت ملی

ہماچل پردیش میں آج موسم عام طور پر صاف رہا، جس سے کئی دنوں کی شدید بارش کے بعد لوگوں کو کچھ راحت ملی۔ موسم میں بہتری نے ریاست میں آفت سے نمٹنے کی کارروائیوں کو بھی تیز کر دیا ہے۔ ریاست میں قدرتی آفت اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کی کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں۔ چمبا ضلعے کے Bh...

September 5, 2025 9:38 PM

views 20

اتراکھنڈ میں ہری دوار ضلعے کے روڑکی شہر میں قائم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی IIT کی 25ویں تقسیم اسناد کی تقریب آج انتہائی جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی

اتراکھنڈ میں ہری دوار ضلعے کے روڑکی شہر میں قائم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی IIT کی 25ویں تقسیم اسناد کی تقریب آج انتہائی جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی۔ تقریب کے دوران دو ہزار 614 طالب علموں کو ڈگریاں تفویض کی گئیں۔ تقریب میں شرکت کرتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔