علاقائی خبریں

September 6, 2025 9:47 PM

views 31

پنجاب میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر دلّی حکومت نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے امدادی فنڈ میں پانچ کروڑ روپے کی مدد کا اعلان کیا ہے

پنجاب میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر دلّی حکومت نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے امدادی فنڈ میں پانچ کروڑ روپے کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ اِس مشکل وقت میں دلّی کے لوگ اور دلّی کی حکومت، پنجاب کے لوگوں کے ساتھ ہے، جنہیں قدرتی ...

September 6, 2025 9:46 PM

views 19

دلّی میں دریائے جمنا میں سطح آب میں کمی آرہی ہے لیکن اب بھی پانی کی سطح کے خطرے کے نشان سے مسلسل اوپر رہنے کے سبب شہر میں سیلاب جیسی صورتحال ہے

دلّی میں دریائے جمنا میں سطح آب میں کمی آرہی ہے لیکن اب بھی پانی کی سطح کے خطرے کے نشان سے مسلسل اوپر رہنے کے سبب شہر میں سیلاب جیسی صورتحال ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق پرانے ریلوے پُل پر پانی کی سطح کم ہوکر 206 اعشاریہ تین-چھ میٹر ہوگئی۔ کئی دنوں میں یہ پہلی مرتبہ 207 میٹر سے کم ہوئی ہے۔

September 6, 2025 9:44 PM

views 16

ہماچل پردیش میں آئندہ کچھ روز میں مانسون کی شدید بارش سے راحت کا امکان ہے۔

ہماچل پردیش میں آئندہ کچھ روز میں مانسون کی شدید بارش سے راحت کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق 12 ستمبر تک ریاست میں ہلکی سے اوسط بارش ہوسکتی ہے لیکن کوئی الرٹ یا وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔ آج ریاست کی راجدھانی شملہ اور دیگر کچھ اضلاع میں بارش درج کی گئی، جبکہ کچھ علاقوں میں مطلع ابر آلود ...

September 6, 2025 9:43 PM

views 20

پنجاب میں پچھلے دو دن میں سیلاب سے مزید کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے

پنجاب میں پچھلے دو دن میں سیلاب سے مزید کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ اب صورتحال بتدریج کنٹرول میں آرہی ہے۔ پٹیالہ اور لدھیانہ کے کچھ گائوں کو چھوڑ کر، جہاں تنگڑی، مرکنڈا اور بھاکھڑا ڈیم سے چھوڑے گئے اضافی پانی کی وجہ سے حال ہی میں پانی بھر گیا تھا، دیگر علاقوں میں صورتحال کنٹرول میں ہے۔ پنجاب ک...

September 6, 2025 9:41 PM

views 19

ممبئی میں 10 دن سے جاری گنیش اُتسو کا آج شاندار اختتام ہوا۔ 7 ہزار 400 سے زیادہ گوری اور گنیش کی مورتیوں کا وسرجن کیا گیا

ممبئی میں 10 دن سے جاری گنیش اُتسو کا آج شاندار اختتام ہوا۔ 7 ہزار 400 سے زیادہ گوری اور گنیش کی مورتیوں کا وسرجن کیا گیا۔ Birhan ممبئی میونسپل کارپوریشن کے مطابق وسرجن کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ تقریباً 70 قدرتی مقامات اور تقریباً 290 مصنوعی تالاب مورتی وسرجن کیلئے تیار کئے گئے ت...

September 6, 2025 9:40 PM

views 11

بھارتی موسمیات کے محکمے IMD نے کل تک گجرات اور راجستھان میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات کے محکمے IMD نے کل تک گجرات اور راجستھان میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کل مغربی راجستھان میں بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مغربی مدھیہ پردیش، گجرات، مشرقی راجستھان، ہماچل پردیش اور کونکن اور گوا میں کہیں کہیں بہت شدید بارش...

September 6, 2025 9:39 PM

views 13

آج گجرات کے پنچ محل ضلعے کے Pavagadh میں Ropeway کی کیبل ٹوٹ جانے کے بعد 6 افراد کی جان چلی گئی

آج گجرات کے پنچ محل ضلعے کے Pavagadh میں Ropeway کی کیبل ٹوٹ جانے کے بعد 6 افراد کی جان چلی گئی۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب Pavagadh کے مشہور مذہبی مقام سے مندر تک تعمیراتی سامان لے جانے کیلئے بنا Ropeway کا کیبل ٹوٹ گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں دو لفٹ آپریٹر، دو ورکر اور حادثے کے دوران وہاں موجود د...

September 6, 2025 3:15 PM

views 25

قومی راجدھانی دلّی میں جمنا ندی میں پانی کی سطح میں کمی آرہی ہے۔

قومی راجدھانی دلّی میں جمنا ندی میں پانی کی سطح میں کمی آرہی ہے۔ تاہم شہر میں سیلاب جیسی صورتحال ہے، کیونکہ دریا میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر ہے۔ تازہ ترین جانکاری کے مطابق پرانے ریلوے پُل پر پانی کی سطح کم ہوکر 206 اعشاریہ تین چھ میٹر ہوگئی ہے۔ کئی دنوں میں پہلی مرتبہ پانی کی سطح 207 میٹر س...

September 6, 2025 3:14 PM

views 18

ہماچل پردیش میں مانسون کا اثر اب بھی دکھائی دے رہا ہے۔

ہماچل پردیش میں مانسون کا اثر اب بھی دکھائی دے رہا ہے۔ ریاست میں کئی جگہوں پر رُک رُک کر ہونے والی بارش اور چٹانیں کھسکنے سے گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر ہے۔ شملہ، کلّو اور منڈی جیسے سیب کی پیداوار والے علاقوں میں سڑکوں کے بند ہونے سے بازار تک سیب کی سپلائی بری طرح متاثر ہے۔ محکمہ موسمیات نے ریاست میں 1...

September 6, 2025 3:12 PM

views 38

اتراکھنڈ میں موسم میں بہتری آنے اور سڑکوں کی مرمت کے بعد آج سے چاردھام یاترا کیلئے رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

اتراکھنڈ میں موسم میں بہتری آنے اور سڑکوں کی مرمت کے بعد آج سے چاردھام یاترا کیلئے رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ تاہم گنگوتری اور یمنوتری کیلئے یاترا اب بھی معطل ہے، کیونکہ حالیہ شدید بارش کے سبب سڑکوں کو کافی نقصان پہنچا ہے، جس کی وجہ سے یاتریوں کیلئے سفر غیر محفوظ ہے۔ اِن دونوں مندروں کی ی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔