علاقائی خبریں

September 10, 2025 10:33 PM

views 19

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ڈی بی ٹی کے ذریعے ایک کروڑ 13 لاکھ مستفیدین کے کھاتوں میں پنشن رقم کے طور پر تقریباً ایک ہزار 264 کروڑ روپے منتقل کیے

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج پٹنہ سے فائدوں کی براہِ راست منتقلی (DBT) کے ذریعے مختلف سماجی سکیورٹی کی پنشن اسکیموں کے تحت ایک کروڑ 13 لاکھ مستفیدین کے کھاتوں میں پنشن رقم کے طور پر تقریباً ایک ہزار 264 کروڑ روپے منتقل کیے۔ نظرثانی شدہ ضابطے کے مطابق مستفیدین کو اب گیارہ سو روپے دیئے جارہے ہیں...

September 10, 2025 3:07 PM

views 31

اترپردیش سرکار نے نیپال میں بڑھتے ہوئے بحران کے تناظر میں نیپال کی سرحد سے متصل سبھی ضلعوں میں دن رات سخت چوکسی برتنے کا اعلان کیا ہے

اترپردیش سرکار نے نیپال میں بڑھتے ہوئے بحران کے تناظر میں نیپال کی سرحد سے متصل سبھی ضلعوں میں دن رات سخت چوکسی برتنے کا اعلان کیا ہے۔ سرحدی ضلعوں میں سکیورٹی نظام کو مزید مستحکم بنانے کی خاطر اضافی پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔ نیپال میں پھنسے ہوئے بھارتی شہریوں کی مدد کیلئے لکھنؤ میں پولیس ہیڈکوارٹ...

September 10, 2025 3:06 PM

views 17

سکم سرکار نے نیپال میں موجودہ حالات کے تناظر میں اہمیت کے حامل مقامات پر گشت اور جانچ پڑتال کا عمل تیز کردیا ہے

سکم سرکار نے نیپال میں موجودہ حالات کے تناظر میں اہمیت کے حامل مقامات پر گشت اور جانچ پڑتال کا عمل تیز کردیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق Soreng اور Gyalshing ضلعوں کے اعلیٰ اہلکاروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ SSB کے ساتھ مل کر گشت کریں اور موجودہ صورتحال پر نظر رکھیں۔ سبھی متعلقہ سرحدی جانچ چوکیوں، خاص ط...

September 10, 2025 3:05 PM

views 30

آسام سرکار نے 1950 کے Expulsion Act کے تحت غیر قانونی تارِکین وطن کو باہر نکالنے کیلئے متعلقہ SOP کو منظوری دے دی ہے

آسام کابینہ نے تارِکین وطن کو آسام سے باہر نکالنے کے 1950 کے ایکٹ پر عمل درآمد کیلئے متعلقہ طور طریقوں کو منظوری دی ہے۔ اس کا مقصد ریاست میں غیر قانونی طور پر آنے والے افراد کا پتہ لگانے اور انہیں واپس بھیجنے کے عمل میں تیزی لانا ہے۔ متعلقہ SOP کے تحت ضلع کمشنر کو ایسے کسی بھی شخص کو ریاست سے باہر ب...

September 10, 2025 3:04 PM

views 18

دلّی پولیس کے خصوصی شعبے، جھارکھنڈ ATS اور رانچی پولیس نے آج صبح رانچی میں Lower بازار تھانے کے تحت آنے والے اسلام نگر علاقے میں ISIS کے ایک مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے

دلّی پولیس کے خصوصی شعبے، جھارکھنڈ ATS اور رانچی پولیس نے آج صبح رانچی میں Lower بازار تھانے کے تحت آنے والے اسلام نگر علاقے میں ISIS کے ایک مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے۔ کئی الیکٹرانک آلات بھی برآمد کئے گئے ہیں۔ مشتبہ دہشت گرد کا نام Ashar دانش بتایا گیا ہے، جو بوکارو ضلع سے تعلق رکھتا ہے۔ دلّی ...

September 10, 2025 3:02 PM

views 24

جے کے بی او ایس اینے ڈوڈہ ضلعے میں امن و قانون کی صورتحال میں خلل پڑنے اور عوامی نقل و حرکت نیز موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت پر بندشوں کی وجہ سے جموں و کشمیر اور لداخ میں آج ہونے والے 10 ویں اور 11 ویں جماعت کے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا

جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشنJKBOSE نے ڈوڈہ ضلعے میں امن و قانون کی صورتحال میں خلل پڑنے اور عوامی نقل و حرکت نیز موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت پر بندشوں کی وجہ سے جموں و کشمیر اور لداخ میں آج ہونے والے 10 ویں اور 11 ویں جماعت کے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر د...

September 10, 2025 3:00 PM

views 31

جموں وکشمیر میں شری ماتا ویشنو دیوی کی یاترا خراب موسم اور خطے میں کئی مقامات پر چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے آج 15 ویں دن بھی معطل ہے

جموں وکشمیر میں شری ماتا ویشنو دیوی کی یاترا خراب موسم اور خطے میں کئی مقامات پر چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے آج 15 ویں دن بھی معطل ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ لگاتار بارش ہونے کے سبب چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے مندر کی طرف جانے والے راستے میں رکاوٹ پڑ گئی ہے اور یہ راستہ یاتریوں کیلئے...

September 10, 2025 2:49 PM

views 24

لداخ میں اس مہینے کی 20 اور 21 تاریخ کو ہونے والے 10 ویں زانسکار فیسٹول کیلئے تیاریاں جاری ہیں

لداخ میں اس مہینے کی 20 اور 21 تاریخ کو ہونے والے 10 ویں زانسکار فیسٹول کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ خطے کے سب سے اہم ثقافتی پروگراموں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ اِس کا مقصد لداخ کی شاندار وراثت، نسلی گوناگونیت اور روایتی رسومات اور طور طریقوں کو محفوظ رکھنا اور انہیں فروغ دینا ہے۔ امید ہے کہ ِاس سال کے فیس...

September 9, 2025 10:07 AM

views 24

اترپردیش میں پریاگ راج، آگرہ اورمتھرا جیسے ضلعوں میں سیلاب کی صورتحال اب بھی سنگین ہے۔

اترپردیش میں پریاگ راج، آگرہ اورمتھرا جیسے ضلعوں میں سیلاب کی صورتحال اب بھی سنگین ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ دریائے جمنا کے پانی سے متھرا کا خطہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ وہاں کئی رہائشی علاقے زیرِ آب آگئے ہیں۔ ضلع انتظامیہ کے حکم کے مطابق اسکول اور کالج اب بھی بند ہیں۔ متھرا میں کم از کم پ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔