علاقائی خبریں

January 13, 2026 9:46 PM

views 7

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت میں بایو ٹیکنالوجی کے شعبے میں غیرمعمولی ترقی ہوئی ہے، جس کے سبب اب ملک کیلئے وسیع تر امکانات موجود ہیں

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت میں بایو ٹیکنالوجی کے شعبے میں غیرمعمولی ترقی ہوئی ہے، جس کے سبب اب ملک کیلئے وسیع تر امکانات موجود ہیں۔ گجرات کے گاندھی نگر ضلع میں Pethapur میں گجرات بایو ٹیکنالوجی ریسرچ سینٹر کے BSL-4 Biocontainment مرکز کا سنگ بنیاد رکھنے کے بع...

January 13, 2026 9:33 PM

views 5

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پانچ سرکاری ملازمین کو ممنوعہ دہشت گرد تنظیموں سے تعلق کی بنا پر اُن کی غیر قانونی سرگرمیوں کے الزام میں انھیں برطرف کرنے کا حکم دیا ہے

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پانچ سرکاری ملازمین کو ممنوعہ دہشت گرد تنظیموں سے تعلق کی بنا پر اُن کی غیر قانونی سرگرمیوں کے الزام میں انھیں برطرف کرنے کا حکم دیا ہے۔ برطرف کئے گئے سرکاری ملازمین میں ایک سرکاری ٹیچر، ایک لیباریٹری ٹیکنی شین، ایک اسسٹنٹ لائن مین، محکمہ جنگلات کا ایک ملاز...

January 13, 2026 2:29 PM

views 6

بھارت، اگلے سال کے آخر تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن کر اُبھرے گا : امت شاہ

داخلی امور اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ ملک اِس سال کے آخر تک، دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت کے طور پر اُبھر جائے گا۔ وہ 267 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز اور افتتاح کرنے کے بعد، گاندھی نگر ضلعے میں اپنے آبائی قصبے مانسا میں ایک عوامی جلسے سے خطا...

January 13, 2026 2:23 PM

views 6

جرمنی کے چانسلر Friedrich Merz آج بنگلورو پہنچے ہیں

جرمنی کے چانسلر Friedrich Merz آج بنگلورو پہنچے ہیں۔ کرناٹک کی بڑی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے وزیر MB Patil نے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ہوائی اڈے پر، اُن کا استقبال کیا۔ آئی ٹی سِٹی کے دورے کے دوران، جناب Merz جرمنی کی کمپنی Bosch کے انڈیا ہیڈ کوارٹرس کا دورہ کریں گے۔ وہ بنگلورو سے روانہ ہونے سے پہلے...

January 13, 2026 9:34 AM

views 13

مغربی بنگال میں Nipah Virus کے دو مشتبہ کیس کے منظر عام پر آنے کے بعد حکومت نے ایک مشترکہ قومی آؤٹ بریک رِسپانس کے بعد ریاست کو اس کی روک تھام کی مدد کیلئے تعینات کیا ہے

مغربی بنگال میں Nipah Virus کے دو مشتبہ کیس کے منظر عام پر آنے کے بعد حکومت نے ایک مشترکہ قومی آؤٹ بریک رِسپانس کے بعد ریاست کو اس کی روک تھام کی مدد کیلئے تعینات کیا ہے۔ اس مشتبہ کیس کی شناخت اتوار کے روز ایمس کلیانی میں ICMR لیبارٹری میں کی گئی۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے ایک ویڈیو شیئر کیا...

January 13, 2026 9:32 AM

views 18

پنجاب میں لوہڑی کا تہوار خوشی، جوش وجذبے اور بھائی چارے کا جشن ہے

پنجاب میں لوہڑی کا تہوار خوشی، جوش وجذبے اور بھائی چارے کا جشن ہے۔ یہ تہوار شام کے وقت منایا جائے گا، جب الاؤ جلانے کی رسم ادا کی جاتی ہے اور بنی نوع انسان کی خوشی اور خوشحالی کیلئے دعا کی جاتی ہے۔ اگرچہ ریاست میں شدید سردی کی وجہ سے ابھی تک بچوں کو گھروں کے اندر ہی رہنا پڑا ہے، تاہم وہ مٹھائیاں حاص...

January 12, 2026 9:26 AM

views 8

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اتر پردیش میں آج گہرے سے بہت گہرے کہرے کا ’اورنج الرٹ‘ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اتر پردیش میں آج گہرے سے بہت گہرے کہرے کا ’اورنج الرٹ‘ جاری کیا ہے۔ IMD کے مطابق، ہماچل پردیش، راجستھان اور مغربی اتر پردیش میں آج سرد اور شدید سرد لہر کے حالات رہنے کا بھی امکان ہے۔ موسمیاتی محکمے نے آئندہ 3 سے 4 دن تک دلی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، پن...

January 11, 2026 9:44 PM

views 7

بی جے پی نے کولکتہ میں Political Consultancy فرم I-PAC کے دفتر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے چھاپے کے دوران، ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی مبینہ دخل اندازی کی نکتہ چینی کی ہے

بی جے پی نے کولکتہ میں Political Consultancy فرم I-PAC کے دفتر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے چھاپے کے دوران، ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی مبینہ دخل اندازی کی نکتہ چینی کی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے BJP کے سینئر رہنما روی شنکر پرساد نے I-PAC کے دفتر...

January 11, 2026 9:40 PM

views 9

شمالی بھارت میں شدید سردی پڑ رہی ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے دلّی کیلئے یلو الرٹ جاری کیا ہے

شمالی بھارت میں سردی اور گھنے کُہرے میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیات نے مغربی بنگال کیلئے ریڈ الرٹ، جبکہ اترپردیش، مشرقی راجستھان اور ہماچل پردیش میں کَل کیلئے گھنے کُہرے کا اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ جموں وکشمیر، دلّی، ہریانہ، سوراشٹر، کَچھ اور بہار کے کچھ علاقوں کیلئے اگلے دو دن کیلئ...

January 11, 2026 3:24 PM

views 9

جموں و کشمیر میں، سکیورٹی فورسز نے سرحد کے پار سے ہونے والی اسمگلنگ کے بارے میں بڑھتی تشویش کے پیش نظر، بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول سے متصل علاقوں میں نگرانی تیز کردی ہے

جموں و کشمیر میں، سکیورٹی فورسز نے سرحد کے پار سے ہونے والی اسمگلنگ کے بارے میں بڑھتی تشویش کے پیش نظر، بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول سے متصل علاقوں میں نگرانی تیز کردی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ Gurez، اُڑی، کرناہ اور ٹنگ ڈار سیکٹروں کے ساتھ ساتھ جموں خطے میں اہمیت کے حامل علاقوں سم...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔