علاقائی خبریں

September 12, 2025 9:53 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ کل، آئیزال کے عوام سے ملنے کے منتظر ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ کل، آئیزال کے عوام سے ملنے کے منتظر ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ یہ دورہ بہت خاص ہے کیونکہ Bairabi-Sairang نئی ریلوے لائن کی افتتاح کے ساتھ ہی آئیزال پہلی مرتبہ ریلوے نیٹ ورک سے جڑ گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اِسے انتہائی چیلنج بھرے ع...

September 12, 2025 3:10 PM

views 20

چھتیس گڑھ میں آج مسلح افواج اور ماؤنوازوں کے درمیان ہوئی ایک جھڑپ میں دو ماؤنواز مارے گئے

چھتیس گڑھ میں آج مسلح افواج اور ماؤنوازوں کے درمیان ہوئی ایک جھڑپ میں دو ماؤنواز مارے گئے۔ بستر ڈیویژن کے بیجاپور ضلع میں مسلح افواج کو ضلع کے جنوب مغربی علاقے میں ماؤنوازوں کی موجودگی کی ایک خفیہ اطلاع ملی تھی۔ مسلح افواج کی ایک مشترکہ ٹیم نے ایک تلاش کی ایک مہم چلائی۔ آج صبح یہ مڈ بھیڑ ہوئی۔ مسلح ...

September 12, 2025 9:32 AM

views 28

اترپردیش کے لکھنؤ ضلع کے کاکوری علاقے میں روڈ ویز کی ایک بس کے پلٹ جانے سے کم از کم 5 افراد ہلاک اور  10 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

اترپردیش کے لکھنؤ ضلع کے کاکوری علاقے میں روڈ ویز کی ایک بس کے پلٹ جانے سے کم از کم 5 افراد ہلاک اور  10 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ کَل دیر شام یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا، جب ہردوئی ضلع سے آرہی یہ بس اپنا کنٹرول کھوبیٹھی اور ایک واٹر ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد 20 فٹ گہرے گڈھے میں جاگری۔ لکھنؤ کے پولیس کمشنر اَم...

September 12, 2025 9:31 AM

views 28

سکّم میں کل رات Gyalshing ضلعے کے Rimbik گاؤں میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

سکّم میں کل رات Gyalshing ضلعے کے Rimbik گاؤں میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ حادثے میں ایک شخص کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے، جبکہ ایک دوسرا شخص زخمی ہوا ہے۔ مرنے والوں میں 3 افراد ایک ہی کنبے کے ہیں۔ پولیس اور دیگر ایجنسیوں کی طرف سے بچاؤ کارروائی جاری ...

September 12, 2025 9:30 AM

views 24

ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری آج شام ناگپور شہر میں وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس کی موجودگی میں ناگپور-امراوتی شاہراہ پر چار لین والے فلائی اوور کا افتتاح کریں گے۔

ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری آج شام ناگپور شہر میں وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس کی موجودگی میں ناگپور-امراوتی شاہراہ پر چار لین والے فلائی اوور کا افتتاح کریں گے۔ 191 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کردہ 2 اعشاریہ آٹھ پانچ کلو میٹر طویل چار لین والا فلائی اوور، ناگپور شہر میں ناگپور یونیورسٹی کیمپس کو ٹر...

September 11, 2025 9:44 PM

views 19

چھتیس گڑھ کے گِریابند ضلعے میں ایک تصادم کے دوران 10 ماؤنواز مارے گئے ہیں

آج چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں 10 مائونواز ہلاک ہوگئے۔ جو ہلاک ہوئے ہیں اُن میں مائونواز تنظیم کا ایک کمانڈر شامل ہے۔ سکیورٹی فورسز کو Gariaband ضلعے کے مین پور علاقے میں بڑی تعداد میں مائونوازوں کی موجودگی کے بارے میں خبر ملی تھی۔ اِس کے بعد Gariaband ای-30 اور اسپیشل ٹاسک فور...

September 11, 2025 3:03 PM

views 29

جموں و کشمیر میں ڈوڈہ ضلع اور اس سے متصل علاقوں میں احتجاجیوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان پُر تشدد جھڑپوں کے سبب، وہاں صورتحال کشیدہ ہے

جموں و کشمیر میں ڈوڈہ ضلع اور اس سے متصل علاقوں میں احتجاجیوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان پُر تشدد جھڑپوں کے سبب، وہاں صورتحال کشیدہ ہے۔ ڈوڈہ حلقے کی نمائندگی کرنے والے، عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی مہراج ملِک کو سخت پبلک سیفٹی ایکٹ PSA کے تحت حراست میں لیے جانے کے بعد جھڑپیں شروع ہو گئی تھیں۔ یہ...

September 11, 2025 9:37 AM

views 26

بہار کے چیف سکریٹری Pratyaya Amrit نے نیپال کے موجودہ حالات کے بارے میں حکام کے ساتھ اعلیٰ سطح کی ایک جائزہ میٹنگ کی۔

بہار کے چیف سکریٹری Pratyaya Amrit نے نیپال کے موجودہ حالات کے بارے میں حکام کے ساتھ اعلیٰ سطح کی ایک جائزہ میٹنگ کی۔ نیپال میں جاری مظاہرے اور پُر تشدد احتجاج نیز حالیہ جیل توڑنے کے واقعات کے پیشِ نظر چیف سکریٹری نے حکام کو ہدایت دی کہ بھارت-نیپال سرحد سے متصل اضلاع میں سکیورٹی انتظامات کو مزید مست...

September 11, 2025 9:18 AM

views 38

وزیر اعظم نریندر مودی آج اتراکھنڈ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج اتراکھنڈ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کریں گے۔ سروے کے بعد جناب مودی دہرادون میں راحت اور بازآبادکاری کی کوششوں کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کی ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورے کے پیشِ نظر سکیورٹی کے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیر ا...

September 10, 2025 10:40 PM

views 22

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل اترپردیش اور اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل اترپردیش اور اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے۔ اترپردیش کے اپنے دورے کے دوران جناب مودی روحانی شہر وارانسی میں ماریشس کے وزیرِ اعظم نوین چندر رام غلام کی میزبانی کریں گے۔ ماریشس کے وزیرِ اعظم 16 ستمبر تک بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔ وہ آج شام وارانسی پہنچے ہیں۔ جناب رام غلام کا دو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔