علاقائی خبریں

September 14, 2025 2:56 PM

views 13

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج آسام میں چھ ہزار 300 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے بنیادی ڈھانچے اور صنعتی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ ملک ایک ترقی یافتہ بھارت بنانے کیلئے متحد ہوکر آگے بڑھ رہا ہے اور اِس مقصد کے حصول میں شمال مشرق کا بہت بڑا رول ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج آسام میں چھ ہزار 300 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے بڑے بنیادی ڈھانچے اور صنعتی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔ اِس موقع پر دَرانگ میں منگل ڈوئی کے مقام پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے، وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارت، دنیا میں سب سے تیز رفتار ترقی کرنے والا ملک ...

September 14, 2025 2:20 PM

views 12

ناگالینڈ کے Hornbill فیسٹیول کو The Week Heritage Awards نے بہترین ثقافتی موسیقی اور رقص کیلئے سِلور Banyan ایوارڈ سے سرفراز کیا ہے

ناگالینڈ کے Hornbill فیسٹیول کو The Week Heritage Awards نے بہترین ثقافتی موسیقی اور رقص کیلئے سِلور Banyan ایوارڈ سے سرفراز کیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ ایوارڈ کی تقریب کَل نئی دلّی میں ہوئی، جس میں ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے یہ ایوارڈ پیش کیا۔ نئی دلّی میں واقع ن...

September 14, 2025 9:31 AM

views 23

اطلاعات و نشریات کی وزارت میں سکریٹری سنجے جاجو نے علاقائی اور مقامی مواد کی شمولیت اور آمدنی کو بڑھانے کے مقصد سے دور درشن اور آکاشوانی کیندروں میں مقامی فن کاروں اور تخلیق کاروں کو شامل کرنے پر زور دیا۔

اطلاعات و نشریات کی وزارت میں سکریٹری سنجے جاجو نے علاقائی اور مقامی مواد کی شمولیت اور آمدنی کو بڑھانے کے مقصد سے دور درشن اور آکاشوانی کیندروں میں مقامی فن کاروں اور تخلیق کاروں کو شامل کرنے پر زور دیا۔ آکاشوانی کے لکھنؤ دفتر میں وزارت کے تحت کام کرنے والے مختلف یونٹوں کے کام کاج کے جائزے کے دوران...

September 14, 2025 9:31 AM

views 18

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندر بابو نائیڈو کے ہمراہ آج آندھرا پردیش کے تیروپتی شہر میں پارلیمنٹ، ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی اسمبلیوں میں خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق کمیٹی کی دو روزہ قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندر بابو نائیڈو کے ہمراہ آج آندھرا پردیش کے تیروپتی شہر میں پارلیمنٹ، ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی اسمبلیوں میں خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق کمیٹی کی دو روزہ قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ لوک سبھا اسپیکر اس موقع پر ایک نمائ...

September 14, 2025 9:27 AM

views 33

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اس کی یقین دہانی کرائی ہے کہ جموں خطے میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں تباہ ہونے والے سبھی ڈھانچوں کو دوبارہ تعمیر کیا جائے گا

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اس کی یقین دہانی کرائی ہے کہ جموں خطے میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں تباہ ہونے والے سبھی ڈھانچوں کو دوبارہ تعمیر کیا جائے گا اور انھیں مستقبل میں اِس قسم کی آفات سے بہتر طریقے سے نمٹنے کی خصوصیات سے آراستہ کیا جائے گا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگارنے خبر دی ہے کہ جموں ضلعے...

September 13, 2025 2:51 PM

views 30

سینئر BJP رہنما اور بہار کے نائب وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری نے کہا ہے کہ آنے والے اسمبلی انتخابات کیلئے نتیش کمار ہی وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے NDA کا چہرہ ہوں گے

سینئر BJP رہنما اور بہار کے نائب وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری نے کہا ہے کہ آنے والے اسمبلی انتخابات کیلئے نتیش کمار ہی وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے NDA کا چہرہ ہوں گے۔ آکاشوانی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں جناب چودھری نے کہا ہے کہ BJP اور NDA وزیراعلیٰ نتیش کمار پر مکمل اعتماد کرتی ہیں اور اسمبلی انتخابات...

September 13, 2025 2:49 PM

views 12

کرناٹک کے ہاسن ضلع میں گنیش وسرجن جلوس کے دوران ہوئے حادثے میں ۹ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

کرناٹک کے ہاسن ضلع میں گنیش وسرجن جلوس کے دوران ہوئے حادثے میں ۹ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک ڈرائیور کی لاپرواہی سے ٹینکرنے جلوس میں شامل لوگوں کو روند ڈالا۔ یہ حادثہ موسالے ہوسلّی گاوں کے قریب پیش آیا۔ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدھا رمیّا نے اِس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار...

September 13, 2025 9:40 AM

views 19

کرناٹک میں کل شام Hassan ضلعے میں سامان سے لدا ایک ٹرک بے قابو ہو گیا اور بھگوان گنیش کی مورتیوں کو  نذرِ آب کرنے کی رسم میں شرکت کرنے والے لوگوں کے ہجوم سے ٹکرا گیا۔

کرناٹک میں کل شام Hassan ضلعے میں سامان سے لدا ایک ٹرک بے قابو ہو گیا اور بھگوان گنیش کی مورتیوں کو  نذرِ آب کرنے کی رسم میں شرکت کرنے والے لوگوں کے ہجوم سے ٹکرا گیا۔ اس حادثے میں کم سے کم 8 افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 4 افراد کی موقعے پر ہی موت ہو گئی، جبکہ دیگر چار...

September 12, 2025 10:00 PM

views 14

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کَل میزورم کے اپنے دورے کے دوران ایک بہت اہم Bairabi-Sairang نئی ریلوے لائن پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کَل میزورم کے اپنے دورے کے دوران ایک بہت اہم Bairabi-Sairang نئی ریلوے لائن پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ میزورم کے اپنے دورے کے دوران Sairang ریلوے اسٹیشن پر اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ اِس پروجیکٹ کا کام بہت ...

September 12, 2025 9:54 PM

views 31

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس میں اِس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ شمال مشرق، کس طرح ملک کا صفِ اوّل کا حصہ بنتا جا رہا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس میں اِس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ شمال مشرق، کس طرح ملک کا صفِ اوّل کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔ انہوں نے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ Bairabi-Sairang ریلوے لائن کا افتتاح، ایک تار...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔