علاقائی خبریں

September 16, 2025 2:24 PM

views 42

دہرہ دون اور اس سے متصل علاقوں میں شدید بارش سے تباہی آئی ہوئی ہے۔ IMD نے دہرہ دون، نینی تال اور چمپاوت اضلاع کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

اتراکھنڈ میں دہرہ دون کے Sahastra Dhara علاقے میں رات بھر ہونے والی موسلا دھار بارش نے ریاستی راجدھانی میں روزمرہ کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے بروقت امدادی اور بچاؤ کارروائی کے ذریعے تقریباً 100 افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔ شہر کے کئی دیگر علاقوں میں بھی مسلسل با...

September 15, 2025 9:55 PM

views 17

وزیر داخلہ امت شاہ نے جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں چوٹی کے تین نکسلیوں کو ہلاک کرنے کیلئے سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے

آج جھارکھنڈ کے ہزاری باغ ضلعے کے Karandi گائوں میں ایک جھڑپ میں چوٹی کے تین نکسل وادی ہلاک ہوگئے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں، ہزاری باغ میں نکسل خلاف کارروائیوں میں بڑی کامیابی حاصل کرنے پر، CRPF کی کوبرا بٹالین اور جھارکھنڈ پولیس کی مشترکہ ٹیم کی ستائش کی۔ جناب شاہ نے ک...

September 15, 2025 2:56 PM

views 17

جھارکھنڈ کے ہزاری باغ ضلع میں ایک تصادم میں تین بڑے نکسلی مارے گئے ہیں

جھارکھنڈ کے ضلع ہزاری باغ کے Tatijharia پولیس اسٹیشن کے تحت آنے والے Karandi گاؤں میں آج صبح ایک جھڑپ میں چوٹی کے تین نکسلی مارے گئے۔ مارے گئے نکسلیوں میں مرکزی کمیٹی کے ممبر Sahdev Soren عرف پرویش، جس پر ایک کروڑ روپے کا انعام تھا، رگھوناتھ Hembrom عرف چنچل، جس پر 25 لاکھ روپے کا انعام تھا اور بِرس...

September 15, 2025 10:31 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت توانائی کے شعبے میں آتم نربھر بننے کے مشن پر ہے اور وہ غیر ملکی ایندھنوں پر انحصار کم کر رہا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت توانائی کے شعبے میں آتم نربھر بننے کے مشن پر ہے اور وہ غیر ملکی ایندھنوں پر انحصار کم کر رہا ہے۔ وزیر اعظم نے کل آسام میں گولا گھاٹ میں، آسام بایو ایتھانول پلانٹ کا افتتاح کیا اور  Numaligarh ریفائنری لمیٹڈ میں Polypropylene پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ آسام کے ...

September 15, 2025 10:17 AM

views 35

کیرالہ میں آج سے، کیرالہ قانون ساز اسمبلی کا 12 روزہ اجلاس شروع ہو رہا ہے۔

کیرالہ میں آج سے، کیرالہ قانون ساز اسمبلی کا 12 روزہ اجلاس شروع ہو رہا ہے۔ سابق وزیراعلیٰVS  اچھوتانندن، سابق اسپیکر پی پیThankanchan اور ایم۔ایل۔اے Vazhoor Soman کے انتقال کے پیش نظر انھیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے بعد آج کے دن کا اجلاس ختم ہوجائے گا۔ اسپیکر AN Shamseer نے اعلان کیا ہے کہ کانگریس کے ...

September 15, 2025 10:14 AM

views 23

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے شمال مشرقی ریاستوں اور مہاراشٹر میں، اگلے تین روز کے لیے شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے شمال مشرقی ریاستوں اور مہاراشٹر میں، اگلے تین روز کے لیے شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، بہار، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، مراٹھواڑہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم، اتراکھنڈ کے دوردراز کے علاقوں میں شدید سے بہت شدی...

September 14, 2025 9:53 PM

views 17

اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری سنجے جاجو نے کہا ہے کہ Waves OTT ایک منفرد پلیٹ فارم ہے، جسے مستقبل قریب میں ملک میں ویڈیو شیئر کرنے کے پلیٹ فارم کے طور پر تیار کیا جائے گا

اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری سنجے جاجو نے کہا ہے کہ Waves OTT ایک منفرد پلیٹ فارم ہے، جسے مستقبل قریب میں ملک میں ویڈیو شیئر کرنے کے پلیٹ فارم کے طور پر تیار کیا جائے گا۔ پٹنہ میں آکاشوانی سماچار سے گفتگو کرتے ہوئے جناب جاجو نے کہا کہ دوردرشن اور آکاشوانی کے لائیو پروگراموں کے ساتھ ساتھ پب...

September 14, 2025 9:52 PM

views 17

کیرالہ میں ایک اور شخص شاذ و نادر ہونے والی بیماری ’Amoebic Encephailitis‘ کا شکار پایا گیا ہے

کیرالہ میں ایک اور شخص شاذ و نادر ہونے والی بیماری ’Amoebic Encephailitis‘ کا شکار پایا گیا ہے۔ متاثرہ شخص کا علاج ترووننت پورم میڈیکل کالج میں چل رہا ہے۔ دوسری طرف، کوزی کوڈ میڈیکل کالج میں زیر علاج دس مریضوں کی حالت اطمینان بخش ہے۔ دماغی انفیکشن کی یہ بیماری، آلودہ پانی میں پائے جانے والے Amoeba ...

September 14, 2025 9:51 PM

views 13

جموں وکشمیر میں شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ نے، کٹرہ میں، داخلے کے مقام پر، پرساد بانٹنا شروع کردیا

جموں وکشمیر میں شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ نے، کٹرہ میں، داخلے کے مقام پر، پرساد بانٹنا شروع کردیا۔ شری ماتا ویشنو دیوی یاترا دوبارہ شروع ہونے کے منتظر عقیدتمندوں کیلئے یہ ایک خیر سگالی کا قدم ہے۔ اِسی دوران، ویشنو دیوی یاترا آج لگاتار 20ویں دن بھی معطل رہی۔ یہ یاترا خراب موسم اور مندر جانے وال...

September 14, 2025 9:45 PM

views 11

بھارت کے محکمۂ موسمیات نے شمال مشرقی ریاستوں اور مہاراشٹر میں اگلے تین دن تک شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے ملک کی شمال مشرقی ریاستوں اور مہاراشٹر میں اگلے تین روز کے دوران شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا کہ اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، بہار، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، مراٹھواڑہ، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے، سکّم اور اتراکھنڈ کے الگ الگ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔