September 18, 2025 9:47 PM
15
وزیر داخلہ امت شاہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بہار میں NDA سرکار، مرکز کی مکمل حمایت کے ساتھ، ایک ترقی یافتہ ریاست بنانے کیلئے کام کر رہی ہے
سینئر BJP لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ بہار میں NDA سرکار، مرکز کی مکمل حمایت کے ساتھ، ایک ترقی یافتہ ریاست بنانے کیلئے کام کر رہی ہے۔ روہتاس ضلعے میں شاہ آباد اور Magadh خطے کے BJP لیڈروں اور ورکروں کے علاقائی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ گھ...