September 20, 2025 2:55 PM
16
جموں وکشمیر کے اودھم پور ضلع میں آج صبح دہشت گردوں کے ساتھ مڈبھیڑ میں فوج کا ایک جوان زخمی ہوگیا۔
جموں وکشمیر کے اودھم پور ضلع میں آج صبح دہشت گردوں کے ساتھ مڈبھیڑ میں فوج کا ایک جوان زخمی ہوگیا۔ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں کو Seoj Dhar علاقے میں دیکھا گیا۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں جموں پولیس کے IG نے بتایا کہ مڈبھیڑ جاری ہے۔ اس دوران فوج نے جموں وکشمیر پولیس کے ساتھ انٹلیجنس پر مبنی مشت...