September 22, 2025 3:10 PM
28
بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے GST شرحوں میں بڑی کٹوتی کرنے اور اصلاحات کیلئے بہار کے عوام کی طرف سے وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے GST شرحوں میں بڑی کٹوتی کرنے اور اصلاحات کیلئے بہار کے عوام کی طرف سے وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب نتیش کمار نے نئے سلسلے کی GST اصلاحات کو سراہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ GST میں اصلاحات سے بہار کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں سبھی ...