September 24, 2025 3:09 PM
31
مغربی بنگال میں، بارش سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ راجدھانی کولکاتہ سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے
مغربی بنگال میں، بارش سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ راجدھانی کولکاتہ سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ ریاست میں تیز بارش ہونے سے بڑے پیمانے پر روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی اور 10 افراد کی جان گئی ہے۔ کولکاتہ میں بھی 8 اموات کی اطلاع ملی ہے۔ شہر میں کئی مقامات پر پانی بھر جانے، بجلی کی سپلائی منقطع ہو...