علاقائی خبریں

September 27, 2025 9:49 AM

views 30

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے کل  نئی دلّی میں ایگزیکٹو رہبر کمیٹی کی دوسری میٹنگ میں، ایک صحت قومی مشن NOHM کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے کل  نئی دلّی میں ایگزیکٹو رہبر کمیٹی کی دوسری میٹنگ میں، ایک صحت قومی مشن NOHM کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ انسانوں، حیوانوں، پیڑ پودھوں اور ماحولیاتی صحت کے باہم ارتباط کو تسلیم کیے جانے میں NOHM کے رول پر زور دیتے ہوئے   وزیر صحت نے کہا کہ یہ صرف ملکر کام کرن...

September 27, 2025 9:39 AM

views 14

اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن چرن مانجھی نے 17 اضلاع کے کلکٹروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کریں جہاں آج شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔

اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن چرن مانجھی نے 17 اضلاع کے کلکٹروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کریں جہاں آج شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آجKoraput، Malkangiri اور کالا ہانڈی اضلاع میں انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ دیگر کئی اضلاع میں بھی شدید س...

September 26, 2025 2:53 PM

views 15

لیہہ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل نے لداخ کے لیہہ میں اِس مہینے کی 24 تاریخ کو ایک اَلمناک واقعے میں چار افراد کی موت ہونے پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے

لیہہ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل نے لداخ کے لیہہ میں اِس مہینے کی 24 تاریخ کو ایک اَلمناک واقعے میں چار افراد کی موت ہونے پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں مذکورہ کونسل کے چیف ایگزیکیٹو کونسلر نے کہا ہے کہ اس واقعے کو Gen Z انقلاب کا نام دے کر بعض افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔ کونسل نے اس طرح ...

September 26, 2025 2:49 PM

views 14

جموں کے سیاحتی محکمے نے کَل سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر مانسر، پتنی ٹاپ، بسوہلی، راجوری اور کٹرا میں تقریبات کے انعقاد کی تیاریاں کرلی ہیں

جموں کے سیاحتی محکمے نے کَل سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر مانسر، پتنی ٹاپ، بسوہلی، راجوری اور کٹرا میں تقریبات کے انعقاد کی تیاریاں کرلی ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اِن تقریبات میں جموں کی مالا مال ثقافت اور قدرتی وراثت کو، پینٹنگ اور نعرے تحریر کرنے کے مقابلے، ماحول کی بہتری کیلئے چہل قدمی ا...

September 26, 2025 10:01 AM

views 24

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج کولکاتہ میں دُرگا پوجا کے تین پنڈالوں کا افتتاح کریں گے۔

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج کولکاتہ میں دُرگا پوجا کے تین پنڈالوں کا افتتاح کریں گے۔ وہ کولکاتہ کے Lebutala میں سنتوش مِتر Square دُرگا پوجا پنڈال کا افتتاح کریں گے۔ اس کا تھیم آپریشن سِندور ہے۔ وہ شہر میں سیوک سنگ کے دُرگا پوجا پنڈال کا بھی افتتاح کریں گے۔ بعد میں دوپہر میں...

September 26, 2025 9:56 AM

views 32

بھارتی موسمیات محکمے نے آج ساحلی آندھراپردیش، اُڈیشہ اور تلنگانہ کے کچھ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کا قوی امکان ظاہر کیا ہے اور کہیں کہیں اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج ساحلی آندھراپردیش، اُڈیشہ اور تلنگانہ کے کچھ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کا قوی امکان ظاہر کیا ہے اور کہیں کہیں اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کل تک چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، ماہے، کونکن، گوا، لکش دیپ، مہاراشٹر، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائکل میں بھی شدید ...

September 26, 2025 9:47 AM

views 30

کیرالہ میں بارش کا زور بڑھ گیا ہے۔

کیرالہ میں بارش کا زور بڑھ گیا ہے۔ موسمیات محکمے نے ریاست کے دو ضلعوں میں آج کہیں کہیں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری  کیا ہے۔ ماہی گیروں سے کہا گیا ہے کہ وہ سمندر میں نہ جائیں۔x

September 25, 2025 9:57 PM

views 17

مرکزی وزیر پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل نے، نئی دلی میں ورلڈ فوڈ انڈیا میں Fish Tech Pavilion کا افتتاح کیا۔

مرکزی وزیر پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل نے، نئی دلی میں ورلڈ فوڈ انڈیا میں Fish Tech Pavilion کا افتتاح کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے، وزیر موصوف نے کہا کہ مچھلیوں کی پیداوار کے شعبے میں چھ ہزار کروڑ روپے سے زیادہ برآمدات کے ساتھ بھارت دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ پردھان منتری متسیہ سمپدا یوجنا کے تحت بنایا ...

September 25, 2025 9:54 PM

views 16

نیپال میں عبوری حکومت کی سربراہ، وزیر اعظم سشیلا کارکی نے آج پہلی مرتبہ قوم سے خطاب کیا

نیپال میں عبوری حکومت کی سربراہ، وزیر اعظم سشیلا کارکی نے آج پہلی مرتبہ قوم سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم کارکی نے کہا کہ Gen-Z کے احتجاج کے بعد قائم ہونے والی حکومت، اچھی حکمرانی اور سرکاری خدمات کی فوری فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔ انہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ حکومت کا بنیادی ک...

September 25, 2025 9:52 PM

views 13

لیہہ میں آج صبح سے حالات قابو میں ہیں اور کسی ناخوشگوار واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے

لیہہ میں آج صبح سے حالات قابو میں ہیں اور کسی ناخوشگوار واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ حکمِ امتناعی نافذ ہونے کی وجہ سے سبھی کاروباری اور تعلیمی ادارے بند رہے۔ مختلف مقامات پر ٹریفک کی آمدورفت بھی بند ہے۔ لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر Kavinder Guptaنے پورے لداخ میں موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے س...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔