September 30, 2025 9:39 PM
17
تمل ناڈو میں Ennore حرارتی بجلی پلانٹ میں Ponneri کے نزدیک ایک زیر تعمیر محراب گِرنے کے حادثے میں 9 مزدور ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے
تمل ناڈو میں Ennore حرارتی بجلی پلانٹ میں Ponneri کے نزدیک ایک زیر تعمیر محراب گِرنے کے حادثے میں 9 مزدور ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ یہ مزدور 30 فٹ کی اونچائی سے گرے تھے۔ یہ حادثہ آج شام پیش آیا جب یہ کارکن بغیر حفاظت کے اپنا کام انجام دے رہے تھے۔ زخمیوں کو Stanley سرکاری اسپتال میں داخل کرا دیا گیا...