October 2, 2025 10:03 PM
18
چھتیس گڑھ میں 103 ماؤنوازوں نے بیجاپور ضلعے میں آج سکیورٹی فورسز کے سامنے خودسپردگی کی
چھتیس گڑھ میں 23 خواتین سمیت 103 ماؤنوازوں نے بیجاپور ضلعے میں آج سیکیورٹی فورسز کے سامنے خود سپردگی کردی۔ اِن میں سے 49 ماؤنوازوں کی گرفتاری پر مجموعی طور پر ایک کروڑ 6 لاکھ روپے کا انعام تھا۔ یہ کئی برسوں سے مختلف ماؤنواز تنظیموں سے جڑے رہے ہیں۔ریاستی حکومت کی باز آبادکاری کی پالیسی کے تحت خو...