علاقائی خبریں

October 6, 2025 3:10 PM

views 23

GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اِس کا اعلان کیا تھا اور پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے یہ شروع ہوا ہے۔

GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اِس کا اعلان کیا تھا اور پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے یہ شروع ہوا ہے۔ آج ہم GST کی اُن اصلاحات کا تذکرہ کر رہے ہیں جس سے بہار کیلئے موقعوں کو وسعت حاصل ہوگی۔ نئی GST اصلاحات سے بہار میں مختلف شعبوں کو تقویت ملے ...

October 6, 2025 2:58 PM

views 26

انتخابی کمیشن نے پنجاب سے راجیہ سبھا کی سیٹ کے ضمنی چناؤ کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔

  انتخابی کمیشن نے پنجاب سے راجیہ سبھا کی سیٹ کے ضمنی چناؤ کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ اِس سال پہلی جولائی کو سنجیو اروڑا کے مستعفیٰ ہونے کی وجہ سے یہ سیٹ خالی ہوئی ہے۔ پولنگ اِس مہینے کی 24 تاریخ کو ہوگی۔ کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج سے شروع ہو گیا ہے۔ 13 اکتوبر تک پرچے داخل کیے جا...

October 6, 2025 2:48 PM

views 21

  راجستھان سرکار نے جے پور کے سوائی مان سنگھ اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے ایک کمیٹی بنائی ہے۔ اس واقعے میں 6 افراد کی موت ہوگئی تھی۔

جے پور کے سوائی مان سنگھ اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے 6 ارکان پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنائی گئی ہے۔ طبی تعلیم کے کمشنر اِس کے سربراہ ہوں گے۔ اِس واقعے میں 6 افراد کی موت ہوگئی تھی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اِس سانحے میں لوگوں کی موت ہونے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل م...

October 6, 2025 2:41 PM

views 17

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے پٹنہ میٹرو ریل سروس کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا اور مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا کے تحت 21 لاکھ خواتین کو 10-10 ہزار روپے بھی منتقل کئے۔

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج پٹنہ میٹرو ریل سروس کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ انہوں نے New Pataliputra Bus Terminal سے Bhootnath اسٹیشن تک سفر کیا۔ تقریباً تین اعشاریہ چھ کلو میٹر طویل اس Elevated Metro Corridor Phase کو Priority Corridor کا نام دیا گیا ہے۔ اس مرحلے میں میٹرو سروس اِنٹر اِسٹیٹ ...

October 6, 2025 2:38 PM

views 23

اُڈیشہ کے شہر کٹک میں دُرگا پوجا کے جلوس کے دوران پُرتشدد جھڑپوں کے بعد کَل صبح تک کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

اوڈیشہ کے شہر کٹک میں درگا پوجا کی مورتیوں کو سپردِ آب کرنے کے جلوس کے دوران پُرتشدد جھڑپوں کے بعد کَل صبح تک کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ خدمات بھی معطل کردی گئی ہیں اور امن و قانون قائم رکھنے کیلئے شہر میں سخت بندشیں نافذ کی گئی ہیں۔ یہ تشدد جمعے کی رات کو اُس وقت شروع ہوا جب کچھ مقامی ...

October 6, 2025 9:40 AM

views 36

مغربی بنگال کے دارجیلنگ پہاڑی علاقے میں، زبردست موسلا دھار بارش کی وجہ سے زمینی تودے کھسکنے کے بہت سے حادثات میں کم سے کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔

مغربی بنگال کے دارجیلنگ پہاڑی علاقے میں، زبردست موسلا دھار بارش کی وجہ سے زمینی تودے کھسکنے کے بہت سے حادثات میں کم سے کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ شمالی بنگال کے 8 ضلعوں کے میدانی علاقوں میں اچانک سیلاب کی اطلاعات ہیں اور تیستا نیز تورشا سمیت کئی دریا، خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے ہیں۔ Mirik میں NDRF, ...

October 6, 2025 9:41 AM

views 25

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کے شہر دارجیلنگ میں ایک پُل حادثے کے سبب جانیں تلف   ہو جانے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کے شہر دارجیلنگ میں ایک پُل حادثے کے سبب جانیں تلف   ہو جانے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر مرمو نے کہا کہ دارجیلنگ میں شدید بارش اور زمینی تودے کھسکنے کی وجہ سے جانوں کا نق...

October 6, 2025 9:17 AM

views 29

بھارتی محکمہ موسمیات نے آج دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، مظفرآباد، پنجاب اور اتراکھنڈ میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے آج دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، مظفرآباد، پنجاب اور اتراکھنڈ میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ وہیں تریپورہ کے کچھ حصوں، راجستھان، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، تمل ناڈو، پڈو چیری، کرائیکل، مغربی اترپردیش اور شمال مشرقی ریاستوں میں آئندہ 2 ...

October 5, 2025 9:47 PM

views 18

بہار میں، ریاست کے شمالی حصے اور پڑوسی نیپال میں شدید بارش کے سبب گنڈک، کوسی، مہانندا، گنگا اور دیگر ندیوں کے پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے

بہار میں، ریاست کے شمالی حصے اور پڑوسی نیپال میں شدید بارش کے سبب گنڈک، کوسی، مہانندا، گنگا اور دیگر ندیوں کے پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سوپول، سیتا مڑھی اور مغربی چمپارن جیسے اضلاع کے مختلف حصوں میں 300 ملی میٹر سے زیادہ بارش درج کی گئی ہے۔ ریاست میں سب سے زیاد...

October 5, 2025 9:44 PM

views 22

ریاستی سرکار نے مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلعے میں کھانسی کا سیرپ پینے سے گیارہ بچوں کی ہلاکت کے سلسلے میں سخت کارروائی کی ہے

ریاستی سرکار نے مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلعے میں کھانسی کا سیرپ پینے سے گیارہ بچوں کی ہلاکت کے سلسلے میں سخت کارروائی کی ہے۔ ڈاکٹر اور دوا ساز کمپنی کے خلاف ایک FIR درج کی گئی ہے، جس کے تحت ڈاکٹر پروین سونی کو کَل رات گرفتار کیا گیا ہے۔دوا ساز، Shreesan Pharmaceuticals of Tamil Nadu کے خلاف FIR درج ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔