علاقائی خبریں

October 8, 2025 9:43 AM

views 13

نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن نے ہماچل پردیش کے شہر بلاسپور میں ایک المناک حادثے میں لوگوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن نے ہماچل پردیش کے شہر بلاسپور میں ایک المناک حادثے میں لوگوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں نائب صدر جمہوریہ نے متاثرہ کنبوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔×

October 8, 2025 9:37 AM

views 30

بھارت کے موسمیات کے محکمے، IMDنے آج آسام، میگھالیہ، میزورم، تریپورہ، ناگالینڈ، منی پور، ساحلی کرناٹک، کیرالہ، ماہے اور تملناڈو میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے موسمیات کے محکمے، IMDنے آج آسام، میگھالیہ، میزورم، تریپورہ، ناگالینڈ، منی پور، ساحلی کرناٹک، کیرالہ، ماہے اور تملناڈو میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD نے آج پدوچیری، کرائکل، کونکن، گوا، لکشدیپ، وسطی مہاراشٹر، رائل سیما اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں بھی شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔x

October 8, 2025 9:33 AM

views 19

اترپردیش میں ادویات کے معائنہ کار، اب دواؤں اور سیرپ کی تیاری میں استعمال کئے جانے والے کیمیکلس کی بھی جانچ کریں گے۔

اترپردیش میں ادویات کے معائنہ کار، اب دواؤں اور سیرپ کی تیاری میں استعمال کئے جانے والے کیمیکلس کی بھی جانچ کریں گے۔ ریاستی حکومت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کردیئے ہیں اور یہ ہدایت بھی دی ہے کہ اگر کہیں بھی ملاوٹی یا نقلی دوائیں پائی گئیں تو معائنہ کار، متعلقہ فرم کے خلاف فوری طور پر ایک FIR درج ک...

October 7, 2025 9:27 PM

views 15

پنجاب حکومت نے Coldrif Cough Syrup کے استعمال، فروخت اور تقسیم پر فوری طور پر پابندی لگا دی ہے

پنجاب حکومت نے Coldrif Cough Syrup کے استعمال، فروخت اور تقسیم پر فوری طور پر پابندی لگا دی ہے۔ مدھیہ پردیش میں مبینہ طور پر اِس ملاوٹی دوا کے استعمال سے 14 بچوں کی موت کی خبر کے بعد حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ ریاست کے خوراک اور منشیات کے انتظامیہ نے ایک آرڈر جاری کرکے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اِس معاملے...

October 7, 2025 2:33 PM

views 20

جموں و کشمیر میں 270 کلومیٹر طویل جموں – سری نگر قومی شاہراہ نمبر 44 گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے بند کردی گئی ہے

جموں و کشمیر میں 270 کلومیٹر طویل جموں - سری نگر قومی شاہراہ نمبر 44 گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے بند کردی گئی ہے۔ کئی جگہوں پر پھسلن اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے اِس شاہراہ کو بند کیا گیا ہے۔ تاریخی مغل روڈ کو بھی اونچے علاقوں میں شدید برفباری کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔ یہ روڈ جموں ڈویژن میں دو سرح...

October 7, 2025 2:32 PM

views 27

اتراکھنڈ میں مدرسہ بورڈ تاریخ کا حصہ بن کر رہ جائے گا کیونکہ گورنر، لیفٹننٹ جنرل گرمیت سنگھ نے اتراکھنڈ اقلیتی تعلیمی بل 2025 کو منظوری دے دی ہے

اتراکھنڈ میں مدرسہ بورڈ تاریخ کا حصہ بن کر رہ جائے گا کیونکہ گورنر، لیفٹننٹ جنرل گرمیت سنگھ نے اتراکھنڈ اقلیتی تعلیمی بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ مذکورہ بل کے نافذ ہونے کے ساتھ ریاست میں چلنے والے سبھی مدارس کو اب اتراکھنڈ اقلیتی تعلیمی اتھارٹی سے منظوری حاصل کرنا ہوگی اور اتراکھنڈ اسکول ایجوکیشن بو...

October 7, 2025 10:09 AM

views 55

اتراکھنڈ میں مدرسہ بورڈ تاریخ کا حصہ بن کر رہ جائے گا کیونکہ گورنر، لیفٹننٹ جنرل گرمیت سنگھ نے اتراکھنڈ اقلیتی تعلیمی بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔

اتراکھنڈ میں مدرسہ بورڈ تاریخ کا حصہ بن کر رہ جائے گا کیونکہ گورنر، لیفٹننٹ جنرل گرمیت سنگھ نے اتراکھنڈ اقلیتی تعلیمی بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ مذکورہ بل کے نافذ ہونے کے تناظر میں ریاست میں چلنے والے سبھی مدارس کو  اب اتراکھنڈ اقلیتی تعلیمی اتھارٹی سے منظوری حاصل کرنا ہوگی اور اتراکھنڈ اسکول ایجوک...

October 6, 2025 9:44 PM

views 24

اترپردیش حکومت نے مختلف ریاستوں میں شدید منفی اثرات کے نتیجے میں بچوں کی اموات کی خبروں کے پیش نظر Shreesan Pharmaceuticals کی جانب سے تیار کردہ کھانسی کے سیرپ Coldrif پر پابندی عائد کردی ہے

اترپردیش حکومت نے مختلف ریاستوں میں شدید منفی اثرات کے نتیجے میں بچوں کی اموات کی خبروں کے پیش نظر Shreesan Pharmaceuticals کی جانب سے تیار کردہ کھانسی کے سیرپ Coldrif پر پابندی عائد کردی ہے۔ حکومت نے ایسے سیرپ کے سلسلے میں تحقیقات کا بھی حکم دیا ہے، جس کے بعد فوڈ سیفٹی اور ادویات کے بندوبست سے متعل...

October 6, 2025 9:43 PM

views 16

مغربی بنگال میں جلپائی گڑی کے Nagarkata علاقے میں آج BJP کے MLA شنکر گھوش اور مالدہ نارتھ کے رکنِ پارلیمنٹ Khagen Murmu پر کچھ شر پسندوں کے ذریعے وحشیانہ حملہ کیا گیا

مغربی بنگال میں جلپائی گڑی کے Nagarkata علاقے میں آج BJP کے MLA شنکر گھوش اور مالدہ نارتھ کے رکنِ پارلیمنٹ Khagen Murmu پر کچھ شر پسندوں کے ذریعے وحشیانہ حملہ کیا گیا۔ یہ لوگ سیلاب سے متاثرہ لوگوں سے ملنے کیلئے جارہے تھے، تبھی اُن کی کار کو شرپسندوں نے اینٹ اور پتھروں سے نشانہ بنایا۔ اِس حملے میں ج...

October 6, 2025 3:19 PM

views 34

بہار میں وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا کے تحت 21 لاکھ خواتین کو دس۔دس ہزار روپے ڈائریکٹ Benefit ٹرانسفر DBT  کے ذریعے منتقل کیے۔

بہار میں وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا کے تحت 21 لاکھ خواتین کو دس۔دس ہزار روپے ڈائریکٹ Benefit ٹرانسفر DBT  کے ذریعے منتقل کیے۔ وزیراعلیٰ نے خاتون مستفدین کے بینک کھاتوں میں کُل 2100 کروڑ روپے کی رقم منتقل کی ہے۔ یہ رقم ریاست میں اسمبلی انتخابات کے تناظر میں مثالی ضابطہئ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔