ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

علاقائی خبریں

April 27, 2025 9:29 PM

وزیر صحت جے پی نڈّا نے کہا ہے کہ بھارت، بڑے پیمانے پر علاج کے مراکز قائم کرکے نیز جلد تشخیص کو فروغ دے کر، کینسر کی دیکھ بھال میں نمایاں پیشرفت کر رہا ہے

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے آج کہا ہے کہ بھارت، کینسر کے علاج اور دیکھ بھال میں ، کافی پیشرفت کررہا ہے، جس کیلئے وہ بڑے پیمانے پر علاج کے مراکز قائم کرنے اور جلد از ...

April 27, 2025 9:27 PM

بہار میں ممتاز زمروں کے تحت دو ’’ Guinness عالمی ریکارڈس‘‘ حاصل کئے گئے ہیں۔ یہ زمرے ہیں – مدھوبنی پینٹنگ اور بودھ راہبوں کے دھات کے وہ پیالے، جن سے وہ اپنی عبادت کے دوران ایک موسیقی جیسی آواز نکالتے ہیں

بہار میں ممتاز زمروں کے تحت دو ’’ Guinness عالمی ریکارڈس‘‘ حاصل کئے گئے ہیں۔ یہ زمرے ہیں - مدھوبنی پینٹنگ اور بودھ راہبوں کے دھات کے وہ پیالے، جن سے وہ اپنی عبادت کے دورا...

April 27, 2025 9:58 AM

جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر بحث کے لیے کل قانون ساز اسمبلی کا ایک روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔

جموں و کشمیر میں، کابینہ کی درخواست پر، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر بحث کے لیے کل قانون ساز اسمبلی کا ایک روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔ اس دہ...

April 27, 2025 9:52 AM

بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی گولی باری کا مؤثر جواب دیا۔

بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی گولی باری کا مؤثر جواب دیا۔ دفاعی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے Tutmari Gali اور رام پور سیکٹرز ک...

April 27, 2025 9:37 AM

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، دلّی، ہریانہ، پنجاب، راجستھان، اترپردیش اور مغربی مدھیہ پردیش کے علاقوں میں اگلے تین روز کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، دلّی، ہریانہ، پنجاب، راجستھان، اترپردیش اور مغربی مدھیہ پردیش کے علاقوں میں اگلے تین روز کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے...

April 27, 2025 9:36 AM

تلنگانہ میں ریاست کے بہت سے حصوں میں شدید گرمی کی لہرہے جبکہ پانچ ضلع ایسے ہیں جہاں درجہئ حرارت45  ڈگری سیلسیس سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔

تلنگانہ میں ریاست کے بہت سے حصوں میں شدید گرمی کی لہرہے جبکہ پانچ ضلع ایسے ہیں جہاں درجہئ حرارت45  ڈگری سیلسیس سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ وہیں حیدرآباد میں  دن کا درجہئ حر...

April 26, 2025 9:36 PM

ممنوعہ تنظیموں اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ سیریا ISIS اور حزب التحریر HUT سے وابستہ دہشت گردوں کے ایک نیٹ ورک کے خلاف انسداد دہشت گردی کے دستے ATS نے ایک بڑی کارروائی میں جھارکھنڈ کے دھنباد ضلعے میں واقع واسی پور علاقے سے ایک جوڑے سمیت چار مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے

ممنوعہ تنظیموں اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ سیریا ISIS اور حزب التحریر HUT سے وابستہ دہشت گردوں کے ایک نیٹ ورک کے خلاف انسداد دہشت گردی کے دستے ATS نے ایک بڑی کارروائی میں جھ...

April 26, 2025 9:34 PM

بجلی کے مرکزی وزیر منوہر لال نے یقین دلایا ہے کہ اُن کی وزارت، پورے ملک میں بجلی کی مانگ پورا کرنے کیلئے پُرعزم ہے

بجلی کے مرکزی وزیر منوہر لال نے یقین دلایا ہے کہ اُن کی وزارت، پورے ملک میں بجلی کی مانگ پورا کرنے کیلئے پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ بجلی کی پیداوار سے زیادہ لوگو...

April 26, 2025 3:46 PM

جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے حالیہ دنوں میں مبینہ طور پر حراساں کئے جانے اور دھمکی آمیز واقعات کے پیش نظر ملک کے مختلف شہروں میں کابینی وزراء کو تعینات کرنے کی ہدایت دی ہے

جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے حالیہ دنوں میں مبینہ طور پر حراساں کئے جانے اور دھمکی آمیز واقعات کے پیش نظر ملک کے مختلف شہروں میں کابینی وزراء کو تعینات کرن...

April 26, 2025 3:45 PM

جموں و کشمیر میں ویشنو دیوی یاتریوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے ایک منضبط کمان اور کنٹرول مرکز مئی کے پہلے ہفتے میں کام کرنا شروع کر دے گا۔

جموں و کشمیر میں ویشنو دیوی یاتریوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے رِیاسی ضلعے کے کٹرا میں ایک منضبط کمان اور کنٹرول مرکز مئی کے پہلے ہفتے میں کام کرنا شروع کر دے گا۔ ...

1 5 6 7 8 9 208

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں