October 12, 2025 9:46 PM
39
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دنیا کے دیگر رہنما، خطے میں جنگ کے خاتمے کے مقصد سے غزہ امن معاہدے کو قطعی شکل دینے کیلئے کَل مصر میں میٹنگ کریں گے
غزہ میں جنگ کے خاتمے کے مقصد سے ایک معاہدے کو قطعی شکل دینے کیلئے کَل، مصر کے شرم الشیخ میں ایک بین الاقوامی امن کانفرنس منعقد کی جائے گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی میٹنگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ امید ہے کہ اِس میٹنگ میں 20 سے زیادہ ملکوں کے رہنما شرکت کریں گے جن میں برطان...