October 14, 2025 10:06 AM
32
دلّی سرکار نے تقریباً 41 مربع کلومیٹر جنوبی پہاڑی علاقے کو محفوظ جنگلاتی علاقہ قرار دیا ہے
دلّی سرکار نے تقریباً 41 مربع کلومیٹر جنوبی پہاڑی علاقے کو محفوظ جنگلاتی علاقہ قرار دیا ہے۔ دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھاگپتا نے کہا کہ یہ فیصلہ قومی راجدھانی کو آلودگی سے تحفظ فراہم کرنے اور پائیدار انداز میں ماحولیات کے استحکام کیلئے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس طرح کے جنگلاتی علاقے میں کھلی ارا...