علاقائی خبریں

October 17, 2025 2:57 PM

views 24

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اگلے دو دن کے دوران کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں گرچ چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ شدید سے شدید تر بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اگلے دو دن کے دوران کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں گرچ چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ شدید سے شدید تر بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج لکشدیپ، آندھرا پردیش، کرناٹک کے ساحلی اور جنوبی اندرونی علاقے میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

October 17, 2025 9:45 AM

views 31

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج ختم ہوجائے گا۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج ختم ہوجائے گا۔ اسمبلی کی 243 سیٹوں میں سے 121 سیٹوں کیلئے اِس مرحلے میں اگلے مہینے کی 6 تاریخ کو پولنگ ہوگی۔ پہلے مرحلے میں جن ضلعوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے، اُن میں پٹنہ، دربھنگہ، مظفر پور، گوپال گنج اور بھوج پور شامل ہیں۔ ک...

October 17, 2025 9:43 AM

views 16

گجرات کے وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیل آج اپنی کابینہ میں ردوبدل کریں گے اور اِس تناظر میں سبھی وزیروں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل آج اپنی کابینہ میں ردّ و بدل کریں گے۔ گاندھی نگر میں مہاتما مندر میں حلف برداری کی تقریب ہوگی۔ گورنر اچاریہ دیورَت وزراء کو عہدے اور رازداری کا حلف دلائیں گے۔ کابینہ میں ردّ و بدل سے پہلے گجرات کے سبھی 16 وزراء نے وزیر اعلیٰ کو اپنے استعفے سونپ دیے۔ وزیر اعلیٰ اُن ک...

October 17, 2025 9:29 AM

views 41

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو روز کے لیے کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائکل میں شدید سے بہت شدید بارش اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو روز کے لیے کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائکل میں شدید سے بہت شدید بارش اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج لکشدیپ، آندھراپردیش، ساحلی کرناٹک اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ کیرالہ اور...

October 16, 2025 9:58 PM

views 19

مغربی بنگال کے اعلیٰ انتخابی افسر کے دفتر نے اِس سال جون سے ستمبر تک مغربی بنگال میں ووٹر فہرست سے سیکڑوں نام خارج کردیئے ہیں

مغربی بنگال کے اعلیٰ انتخابی افسر کے دفتر نے اِس سال جون سے ستمبر تک مغربی بنگال میں ووٹر فہرست سے سیکڑوں نام خارج کردیئے ہیں۔ یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ نام بنگلہ دیشی شہریوں کے ہیں۔ غیرملکیوں کے علاقائی اندراج کے دفتر نے مغربی بنگال کے 10 اضلاع سے 112 بنگلہ دیشیوں کی شناخت کی ہے۔ 750 افراد کے خلاف تحق...

October 16, 2025 2:58 PM

views 16

NDA کی اتحادی جماعت جنتادل یونائیٹڈ نے بہار ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے آج اپنے 44 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی۔

NDA کی اتحادی جماعت جنتادل یونائیٹڈ نے بہار ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے آج اپنے 44 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں انتخابی مہم تیز ہوگئی ہے۔ جنتادل یونائیٹڈ نے کئی موجودہ قانون سازوں کو دوبارہ موقع دیا ہے، جن میں وزیراعلیٰ نتیش کمار کی حکومت کے کابینی وزراء لیشی سنگھ، جی...

October 16, 2025 9:51 AM

views 54

اترپردیش سرکار کئی ضلعوں میں آج سے دِویا دیوالی میلے کا اہتمام کررہی ہے جس سے دویانگ جنوں کی بنائی گئی عمدہ دستکاری اشیاء اور دیگر سامان کی نمائش ہوسکے گی

اترپردیش سرکار کئی ضلعوں میں آج سے دِویا دیوالی میلے کا اہتمام کررہی ہے جس سے دویانگ جنوں کی بنائی گئی عمدہ دستکاری اشیاء اور دیگر سامان کی نمائش ہوسکے گی۔×

October 16, 2025 9:38 AM

views 35

بی جے پی نے بہار اسمبلی انتخابات کیلئے 18 امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کی ہے۔ پارٹی نے NDA میں اپنے حصے کی سبھی 101 سیٹوں پر امیدوار چناؤ میدان میں اتار دیئے ہیں

بی جے پی نے بہار اسمبلی انتخابات کے لیے 18 امیدواروں پر مبنی اپنی تیسری فہرست جاری کردی ہے۔  اِس کے ساتھ ہی، پارٹی نے NDA میں اپنے حصے کی سبھی 101 سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی نے  نرکٹیا گنج سے سنجے پانڈے، Chanpatia سے اماکانت سنگھ اور Chiraia سے لال بابو پرساد گپتا کو امیدوار بنایا ہ...

October 15, 2025 10:49 PM

views 34

لداخ میں لیہہ ضلع انتظامیہ نے بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 کی دفعہ 163 کے تحت عائد سبھی پابندیوں کو آج سے فوری طور پر ہٹا لیا ہے

لداخ میں لیہہ ضلع انتظامیہ نے بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 کی دفعہ 163 کے تحت عائد سبھی پابندیوں کو آج سے فوری طور پر ہٹا لیا ہے۔ لیہہ میں گزشتہ مہینے کی 24 تاریخ سے یہ دفعہ نافذ تھی۔ SSP لیہہ کی تجاویز کے بعد یہ فیصلہ لیاگیا، جس میں ضلعے کے پُرامن ماحول اور امن و امان کی عوامی صورتحال کو کسی طرح ...

October 15, 2025 2:24 PM

views 38

بہار اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ جنتادل یونائیٹڈ نے 57 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی ہے

بہار اسمبلی انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے بعد  جنتا دل یونائیٹیڈ نے بھی 57 امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ پارٹی نے کئی موجودہ ارکان اسمبلی اور ریاستی وزیروں کو دوبارہ ٹکٹ دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے قریبی ساتھی اور دیہی ترقی کے وزیر شرون کمار نالندہ سے چناؤ لڑیں گے، جبکہ پارٹ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔