October 19, 2025 2:47 PM
44
بھارتی ریلویز کے جموں ڈویژن نے ٹکٹ چیک کرنے کی سرگرم مہم انجام دے کر 673 مسافروں پر جرمانہ عائد کیا
بھارتی ریلویز کے جموں ڈویژن نے ٹکٹ چیک کرنے کی سرگرم مہم انجام دے کر 673 مسافروں پر جرمانہ عائد کیا۔ اِس طرح مجموعی طور پر ریکارڈ پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ وصول کیا گیا۔ یہ کارروائی جموں، پٹھان کوٹ کینٹ، پٹھان کوٹ سِٹی، کٹرا، سری نگر اور بڈگام سمیت بڑے اسٹیشنوں پر کی گئی اور ایک ہی دن کی کارروائی میں...